افغانستان: بم حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک، 4 زخمی
  19  اپریل‬‮  2017     |     دنیا

کابل (روزنامہ اوصاف)افغانستان کے جنوبی صوبے زابل میں بم حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ زابل کے گورنر دفتر کے ترجمان گُل اسلام سیال کے مطابق زابل کی تحصیل شنکی میں سڑک کے کنارے نصب بم کو اس وقت ریموٹ کنٹرول کے ذریعے اڑا دیا گیا کہ جب شنکی پولیس ڈائریکٹر سیف اللہ ہوتاک اپنے کانوائے کے ساتھ علاقے سے گزر رہے تھے۔ سیال کے مطابق حملے میں ہوتاک اور ان کا ایک گارڈ ہلاک اور 4 گارڈ زخمی ہو گئے ہیں۔ حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved