بریکنگ نیوز بہت بڑا نقصان ۔۔ دنیا کا سب سے بڑاطیارہ گر کر تباہ
  20  اپریل‬‮  2017     |     دنیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کا طویل ترین طیارہ ”ایئر لینڈر 10“ تکنیکی خرابی کے باعث بیڈ فورڈ شائر کے ایک کھیت میں گر کر تباہ ہو ا جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ دنیا کے اس سب سے بڑے طیارے کی قیمت 2کروڑ 50لاکھ پائونڈ تھی۔ عینی شاہدین کے مطابق انہوںنے طیارے کی دم سے دھواں نکلتے دیکھ اجس کے کچھ ہی لمحوں بعد طیارہ زمین بوس ہو گیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
22%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
11%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved