سابق صدر کی طبیعت بگڑ گئی ۔۔ ہسپتال داخل
  20  اپریل‬‮  2017     |     دنیا
ہیوسٹن (آئی این پی)سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش کی طبیعت پھر خراب ہو گئی جس پر انھیں ہسپتال داخل کرادیاگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش کی طبیعت پھر خراب ہو گئی جس کے بعد 92سالہ جارج بش کو ہیوسٹن کے اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ترجمان کی جانب سے بیماری کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔واضح رہے کہ بش سینئر کو اس سے قبل بھی نمونیہ ہونے پر اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved