اہم اسلامی ملک کے سربراہ فوجی مشقوں میں بطور فوجی شامل ۔۔ دیکھنے والے دنگ رہ گئے
  20  اپریل‬‮  2017     |     دنیا

عمان(آئی این پی )اردن کے شاہ عبداللہ نے فوجی مشقوں میں بطور فوجی شریک ہوکر سب کو حیران کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اردن کے شاہی دیوان کے فیسبک اکاونٹ پر جاری ہونے والی فوٹیج میں شاہ عبداللہ دوئم کو فوجی کمانڈوز کے لباس میں دیگر فوجیوں کے ہمراہ ایک بکتر بند گاڑی سے نکل کر فرضی دشمنوں کے ٹھکانے پر حملہ اور مقابلہ کرتے ہوئے دکھا گیا ہے۔یہ فوجی مشقیں اردن کے فوجی مقام پر جاری ہیں، اس سے قبل شاہ عبداللہ 2014 میں چھاتہ بردار فوج کے ہمراہ تربیتی مشقوں میں بھی شریک ہوچکے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved