اہم اسلامی ملک میں میزائل حملہ ۔۔ متعدد پاکستانی جاں بحق
  20  اپریل‬‮  2017     |     دنیا

کابل(آئی این پی)مشرقی افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میںداعش کے 5پاکستانی شدت پسند ہلاک ہوگئے ۔افغان خبررساں ادارے ’’خاما پریس ‘‘ کے مطابق مشرقی صوبہ ننگرہار میں کیے گئے فضائی حملے میں پانچ پاکستانی شدت پسند ہلاک ہوگئے ۔صوبائی حکومت کے میڈیا آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حملہ ضلع نازیان میں صبح دس بجے کیا گیا ۔شدت پسندوں کو نازیان کے علاقے تختہ خانی میں نشانہ بنایا گیا۔صوبائی حکومت کا دعویٰ ہے کہ فضائی حملے میں مارے جانے والے شدت پسند وں کا تعلق اورکزئی ایجنسی اور مولوی یحیٰ گروپ سے تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
73%
ٹھیک ہے
7%
کوئی رائے نہیں
20%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved