پیرس میں فائرنگ، ایک پولیس اہلکار ہلاک دوسرا شدید زخمی
  21  اپریل‬‮  2017     |     دنیا
پیرس(ویب ڈیسک)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق حملہ آور اکیلا تھا جس نے پٹرولنگ کرنے والی پولیس پر فائرنگ کر دی۔ واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved