بھارت میں ڔشدید گرمی‘37 افراد جاں بحق
  21  اپریل‬‮  2017     |     دنیا

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت میں گرمی کی شدید لہرکے باعث 37 افراد جاں بحق ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں گرمی کی شدیدلہرکے باعث ملک کے مختلف حصوں میں درجہ حرارت 45درجہ سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا،گرمی کی شدت کے باعث جنوبی ریاست تلنگانہ میں37افراد جاں بحق ہوگئے۔دوسری جانب بھارتی محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ گزشتہ روز پنجاب ہریانہ چندی گڑھ اوردہلی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی پڑی جس کے بعد عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ صبح 11 بجے سے لیکر شام 4بجے تک غیر ضروری طور پر باہرنکلنے سے گریز کریں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved