امریکی صدر کے دورہ سعودی عرب سے پہلے میلانیہ ٹرمپ کا ایسا اعلان کہ سعودیوں کی خوشیاں دوہری ہو گئیں
  19  مئی‬‮  2017     |     دنیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے غیر ملکی دورے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ جانے کا اعلان کر دیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محکمہ انصاف کی جانب سے ٹرمپ کیخلاف تحقیقات کے آغاز کے بعد میلانیا ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ8 روزہ غیر ملکی دورے کے دوران اپنے شوہر کیساتھ جائیں گی ۔دونوں اپنے دورے کے دوران سب سے پہلے سعودی عرب جائیں گے جس کے بعد اسرائیل ، روم ، برسلز اور پھر سسلی پہنچیں گے۔امریکی خاتون اول نے اپنے بیان میں کہا کہ ”میں اپنے ٹرپ کے حوالے سے بہت پرجوش ہوں جو نہ صرف نیشنل سیکیورٹی اور بیرونی تعلقات پر کام کرنے والے اپنے شوہر کی حمایت کا موقع ہے بلکہ میرے لیے اعزاز کی بات ہو گی کہ میں مختلف ممالک کی خواتین اور بچوں سے بات چیت کر سکوں گی“۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved