سپریم کورٹ کی تحقیقات کے حکم کے باوجود استعفیٰ نہیں دونگا، برازیلی صدر
  19  مئی‬‮  2017     |     دنیا
براسیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک ) برازیل کے صدر مائیکل ٹیمنے کہا ہے کہ ان پر لگائے گئے کرپشن کے الزا مات بے بنیاد ہیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے تحقیقا ت کے حکم کے باوجود استعفی نہیں دوں گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ما ئیکل ٹیمر کا کہنا تھا کہ ان پر کرپشن کے الزا مات بے بنیاد ہیں جو ان کے مخالف ان کو بد نام کرنے کیلئے لگا رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو سراہتے ہیں اور ان کے خلاف تحقیقا ت کا حکم خوش آئند ہے۔ اس سے انہیں خود کو معصوم ثابت کرنے میں مدد ملے گی، لیکن اس حکم کے باوجود وہ اپنی ذمہ داریوں سے بری الذمہ نہیں ہوں گے اور نہ ہی استعفی دیں گے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved