امریکہ ،تم لوگوں کو مجھے گولی مارنی چاہیے تھی،زیر حراست شخص کا موقف
  19  مئی‬‮  2017     |     دنیا

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کہا ہے کہ حراست میں لیے جانے پر رچرڈ نے کہا تم لوگوں کو تو مجھے گولی مارنی چاہیے تھی، میں ان افراد کو مارنا چاہتا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ نیویارک کے ٹائمز سکوائر میں راہ گیروں پر گاڑی چڑھانے والے شخص نے کہا ہے کہ اسے 'آوازیں سنائی دی تھیں ،میں ان افراد کو مارنا چاہتا تھا۔تم لوگوں کو تو مجھے گولی مارنی چاہیے تھی واضح رہے 26 سالہ رچرڈ رو کے اقدام کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک اور 23 افراد زخمی ہوئے تفتیش کار کے مطابق رچرڈ نے اپنے اس قدم کا کوئی واضح جواز نہیں دیا اور وہ بس بے معنی باتیں کر رہا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved