افغانستان‘صوبہ پکیتیا میں واقع پولیس ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ ‘بڑی ہلاکتوں کا خدشہ
  18  جون‬‮  2017     |     دنیا

کابل (ویب ڈیسک) افغان صوبے پکتیا میں صبح صبح پولیس ہیڈکواٹرز پر خودکش حملہ جس میں چار حملہ آور ہلاک، جب کہ تین پولیس اہل کار بھی اپنی جانوں سے ہاتھ دھوبیٹھے۔ابتدائی رپورٹ میں افغان ذرائع ابلاغ سے جاری اطلاعات کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیا میں پولیس ہیڈکواٹرز پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا حملہ آوروں کی تعداد پانچ تھی، افغان پولیس اور فورسز کی جانب سے فوری کارروائی کے نتیجے میں چار خودکش حملہ آور مارے گئے،

جب کہ ایک حملہ آور کی جانب سے تاحال مزاحمت کا سامنا ہے۔ذرائع کے مطابق خود کش حملے میں مزید ہلاکتوں کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا لیکن دس سے بارہ افراد کی ہلاکتوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق حملہ آور اور سیکیورٹی فورسز کے مابین اب بھی فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، ترجمان کے مطابق حملہ صبح ساڑھے چھ بجے ہوا، جب ایک خودکش حملہ آور نے اپنے آپ کو پولیس ہیڈکواٹرز کے پارکنگ ایرایا میں دھماکے سے اڑا لیا۔دھماکے کے بعد چار حملہ آوروں نے کمپاؤنڈ کے اندر داخلے کی کوشش کی، اس دوران تین حملہ آوروں کو ہلاک کیا گیا۔ افغان حکام نے فائرنگ کے تبادلے میں دو پولیس اہل کاروں کی ہلاکت کی بھی تصدیق کی ہے۔ کسی گروپ کی جانب سے آخری اطلاعات موصول


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved