نائیجر میں بارش اور سیلابی ریلوں سے 16 افراد ہلاک ،400سے زائد مکانات تباہ ، 3000افراد بے گھر
  18  جون‬‮  2017     |     دنیا

نیامی (ویب ڈیسک)نائیجر میں بارش اور سیلابی ریلوں کی وجہ سے 16 افراد ہلاک جبکہ400سے زائد مکانات تباہ ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق نائجر میں بارش اور سیلابی ریلوں کی وجہ سے 16 افراد ہلا ک ہوگئے ۔ حکام نے بتایا کہ ملک کے جنوب مشرقی علاقوں میں اس قدرتی آفت کے باعث 400 سے زائد مکانات تباہ ہو گئے۔

بے گھر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 3000 سے زیادہ بتائی گئی ہے۔ اس مشرقی افریقی ملک کی حکومت کے مطابق امدادی کاموں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved