پاکستان سے عبرتناک شکست کے بعد بھارت میں کہرام مچ گیا۔۔۔جلائو گھیرائو،حالات کشیدہ
  19  جون‬‮  2017     |     دنیا
‮اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عبرتناک شکست کے بعد بھارت میں کہرام مچ گیا۔ ”موکا موکا “ کا گیت گانے والے بھارتی شہری پاکستان کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست برداشت نہ کر سکے اور میچ ہارنے پر اپنے ٹی وی توڑ ڈالے۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کے ہاتھوںعبرتناک شکست نے بھارتی عوام کا دوبارہ چیمپئینز بننے کا خواب چکنا چور کر دیا جس پر بھارت کے مختلف حصوں میں عوام سڑکوں پر نکل آئے اور بیچ بازار میں اپنےٹی وی توڑ کر اپنے غم غصے کا اظہار کیا۔ جبکہ بھارتی میڈیا کی جانب سے عوام نے شکست پر بھارتی کرکٹرز کے گھر کا بھی رخ کر لیا مگر سرکار کی جانب سے شکست کے بعد ہی کرکٹرز کے گھروں کی سیکورٹی سخت کر دی گئی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
73%
ٹھیک ہے
18%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
9%




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved