ایران: شام کے شہر دیر الزور پر میزائلوں کے ساتھ حملہ
  19  جون‬‮  2017     |     دنیا
تہران (ویب ڈیسک)ایران کی طرف سے شام میں موجود دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف جوابی حملہ۔۔۔ ایران پاسداران انقلاب اسلامی فورسز نے شام کے شہر دیر الزور پر میزائلوں کے ساتھ حملہ کیا۔ ایران پاسداران انقلاب اسلامی فورسز کی انٹر نیٹ سائٹ سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ میزائل حملہ تہران میں دہشت گردی کے حملے کے جواب میں کیا گیا ہے۔
بیان میں حملے کے نتیجے میں بعض دہشت گرد عناصر کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ تہران میں ایران کی قومی اسمبلی اور آیت اللہ خمینی کے مزار پر مسلح حملے میں 17 افراد ہلاک ہو گئے تھے اور حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی تھی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
86%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
14%




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved