چین کے جنگی لڑاکا طیا رو ں نے اڑان بھر لیں
  16  جولائی  2017     |     دنیا

بیجنگ (روز نامہ اوصاف) چینی فضائیہ کے جنگی لڑاکا طیاروں نے سمندر کے اوپر طویل فاصلے تک پرواز کرنے کی مشقیں کیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کی فضائیہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ مشقیں تائیوان اور جاپان کی قریبی سمندری حدود تک کی گئیں اور اِن کا مقصد سمندر کے اوپر دورانِ پرواز جنگی صلاحیتوں کی جانچ کرنا تھا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ مشقیں رواں برس کے لیے پلان کی گئی معمول کی مشقوں کا حصہ تھی اور یہ آئندہ بھی جاری رہیں گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
80%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
4%
پسند ںہیں آئی
16%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved