بریکنگ نیوز،چین کا سکم پر بھارتی چیک پوسٹ پر حملہ ، 158 بھارتی فوجی ہلاک
  17  جولائی  2017     |     دنیا

بھارت (ویب ڈیسک): چین نے بھارتی شہر سکم میں راکٹ حملہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق چین نے سکم میں کیے گئے راکٹ حملے میں بھارتی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا ۔ چین کے راکٹ حملے میں بھارت کے 158 فوجی ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ۔ حملے میں بھارت کا بارودی مواد اور دیگر سامان بھی تباہ ہوا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے راکٹ حملے کے بعد بھارت اور چین کے مابین چھڑپوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ یہاں یہ بات واضح رہے کہ چین کی جانب سے بارہا انتباہ کے باوجود بھارت نے مذکورہ علاقہ سے اپنی فورسز نہیں ہٹائیں جس پر چین نے بھارتی فوج کی چیک پوسٹس پر راکٹ فائر کر دئے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
94%
ٹھیک ہے
3%
کوئی رائے نہیں
1%
پسند ںہیں آئی
1%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved