نواز شریف کی اداروں کو دھمکیوں بارے شیخ رشید نے سب پول کھول دئیے؟
  11  اگست‬‮  2017     |     دنیا

اسلام آباد (ویب نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے نااہل شخص گلی گلی انصاف کو منہ چڑھانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔ شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ چوروں اور کمیشن خوروں کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دیا جائے گا، 13 اگست کے جلسے میں عمران خان اور پی ٹی آئی قیادت بھی شریک ہو گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved