جلسے میں لوگ کہاں سے آئے اور کتنے پیسوں میں ایک کارکن خریدا
  11  اگست‬‮  2017     |     دنیا

اسلام آباد (ویب نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ٹویٹر پیغامات میں نون لیگ اور نواز شریف کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، کہتے ہیں پٹواری اور کرائے کے ہجوم کسی کو لوگوں کا رہنماء نہیں بنا سکتے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ نواز شریف کی کرپشن بچاؤ ریلی کارنر میٹنگز تک محدود ہو کر رہ گئی ہے، ایک فوجی آمر کی ایجاد،

نواز شریف، عوامی سیاست کے تقاضوں کو نہیں سمجھ سکتا۔عمران خان نے اپنے ایک اور ٹویٹ میں بھی نام لئے بغیر نواز شریف کو مخاطب کرکے چیلنج کیا کہ آپ یہ بھی سمجھ جائیں گے کہ ناقص فیصلے کے آپ کے بہانوں کو سننے والے لوگوں کی تعداد میں کمی کا رجحان ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved