پارٹی کے کتنے فیصد سینئر لیڈرریلی میں موجود کیوں نہیںاصل وجہ سامنے آگئی
  11  اگست‬‮  2017     |     دنیا

اسلام آباد (ویب نیوز)سابق وزیر داخلہ کے ترجمان کی طرف سے اہم بیان جاری کیا گیا ہے۔ چودھری نثار کہتے ہیں میری نواز شریف کی ریلی میں عدم شرکت کی وجہ کمر درد نہیں، پارٹی کی 99 فیصد سینئر لیڈرشپ ریلی میں موجود نہیں، صرف میں ہی متنازع کیوں؟ چودھری نثار نے مزید کہا کہ میں نے کبھی نہیں کہا کہ نواز شریف کی گاڑی

خود چلا کر لاہور جاؤں گا، کچھ حلقے یہ خبر پورا دن تواتر کے ساتھ چلاتے رہے، حد تو یہ ہے کہ کچھ دیر پہلے میرا ایک بیان چلتا رہا جو میں نے کسی کو نہیں دیا۔ سابق وزیر داخلہ نے یہ بھی کہا ہے کہ میڈیا کے دوست پہلے تصدیق کر لیں تو کسی غلط فہمی کی گنجائش ہی نہ رہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved