ریلی میں بچے کی ہلاکت،نواز شریف سمیت اورکتنے وزرا کیخلاف مقدمہ درج ہواجان کرآپ حیران ہونگے؟
  12  اگست‬‮  2017     |     دنیا

اسلام آباد (ویب نیوز) نواز شریف کے قافلے کی گاڑی کی ٹکر سے بچے کی ہلاکت، سپریم کورٹ میں نواز شریف اور ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی، درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ بچے کی ہلاکت کا مقدمہ ذوالفقاربھٹو کیس کی طرح ٹرائل کورٹ کی بجائے ہائیکورٹ میں چلایا جائے۔تفصیلات کے مطابق محمود اختر نقوی کی جانب سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ نواز شریف کی جی ٹی روڈ پر تقاریر کا

ریکارڈ بھی طلب کر کے آرٹیکل 6 کے تحت غداری کے مقدمات دائر کئے جائیں۔ نواز شریف نے عوامی اجتماعات میں توہین عدالت کی ہے۔ بطور نا اہل وزیراعظم نواز شریف نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی بھی صدارت کی۔ نواز شریف کا نام ای سی ایل میں بھی شامل کیا جائے۔ درخواست میں یہ استدعا بھی کی گئی کہ اراکین پارلیمنٹ آئین کو آرٹیکل 62۔63 میں ترمیم سے بھی روکا جائے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved