پاکستانی سرحد کے قریب امریکی طیاروں کی بمباری 16 شہری جاں بحق
  12  اگست‬‮  2017     |     دنیا

کابل (ټویب ڈیسک) پاکستانی سرحد کے قریب افغان صوبے ننگرہار میں درجنوں بے گناہ شہری امریکی بمباری کا نشانہ بن گئے، افغان حکام کے مطابق طالبان کے خلاف آپریشن میں مصروف امریکی طیاروں نے گاڑیوں کے ایک قافلے کو نشانہ بنایا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بمباری کی زد میں آنے والے قافلے میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے، مرنے والوں میں ایک ہی گھر کے 8 افراد سمیت چار سگے بھائی بھی شامل ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
3%
ٹھیک ہے
6%
کوئی رائے نہیں
6%
پسند ںہیں آئی
86%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved