پاکستان کی 70ویں سالگرہ ،بھارت کا محبت سے بھرے پیغام نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا
  12  اگست‬‮  2017     |     دنیا

نئی دہلی(روز نامہ اوصاف)پاکستان کے ستر ویں یوم آزادی پر روایتی دشمن کی سرزمین سے محبت کا پیغام آگیا، جی ہاں پاکستان کے یوم آزادی پر بھارتی گلوکاروں نے پاکستانیوں سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کا قومی ترانا پڑھ کر ایک خاص جذبے اور محبت کا بے لوث پیغام دیا گیا ہے۔اس قومی ترانے کی ایک اور خاص بات اس قومی ترانے کے پڑھنے کا طریقہ ہے، جو آیکیپلا انداز میں پڑھا گیا ہے، یہ ایک ایسا انداز ہوتا ہے جس میں بغیر کسی ساز و سامان کے آواز بنائی جاتی ہے۔وڈیو کی ایک اور خاص بات اس کے رنگ ہیں، ویڈیو کو صرف کالے اور سفید موڈ میں

پکچرائز کیا گیا ہے۔ ویڈیو کی ابتداء میں گلوکاروں کو ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھاتے ہوئے دیکھایا گیا ہے، جس پر پاکستانی قوم کیلئے مخصوص پیغام درج ہے کہ "ہم یہ گانا اپنے پڑوسیوں کے نام کرتے ہیں"۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
91%
ٹھیک ہے
9%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved