ماروی میمن کے گاڑی پر چڑھ کر نعرے ، گوجرانوالہ میں آتشبازی نوازشریف کی گاڑی کو ڈینٹ پڑگئے
  12  اگست‬‮  2017     |     دنیا

اسلام آباد (ویب نیوز)سابق وزیر اعظم نوازشریف کا قافلہ جب گجرات پہنچا تو مارو ی میمن نواز شریف کی گاڑی پر چڑھ گئیں،وہ گاڑی پر کھڑی ہو کر پارٹی پرچم اٹھا کر نعرے لگواتی رہیں،ایک موقع پر انہوں نے شیر کا ماڈل گاڑی کے گرد جمع کارکنوں کی طرف

پھینکا۔ گجرات میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنان نے پولیس کا سیکیورٹی حصار توڑنے کی کوشش کی ، جس پر کارکنان اور پولیس کے درمیان دھکم پیل ہوئی۔ قافلے کی گاڑیاں بار بار آپس میں ٹکراتی رہیں جس کے باعث نوازشریف کی گاڑی میں ڈینٹ پڑ گئے۔ قافلہ جب گوجرانوالہ شہر پہنچا تو لیگی کارکنان نے آتشبازی کر کے قافلے کا استقبال کیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved