نواز شریف پر سیاہی پھینکنے والا کون نکلا،سینئر ن لیگی رہنما نے اسکےساتھ کیا سلو ک کیا؟
  12  اگست‬‮  2017     |     دنیا

اسلام آباد(ویب نیوز)نواز شریف کی تصویر پر سیاہی پھینکنے والا گرفتار، ن لیگی کارکنوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی محنتوں اور نواز شریف کی تصویر پر سیاہی پھینک کر انہیں مسخ کرنے والے نامعلوم افراد نے ن لیگ کو نہ صرف لاکھوں روپے

کانقصان پہنچایا ہے ۔ اب خبر یہ ہے کہ شاہدرہ میں نواز شریف کی تصویر پر سیاہی پھینکنے والا ایک شخص لیگی کارکنوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے ۔ پکڑے جانے کے بعد لیگی کارکنوں نے نواز شریف کی تصویر پر سیاہی پھینکنےوالے شخص کی خوب درگت بنائی تاہم بعد ازاں اسے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
77%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
8%
پسند ںہیں آئی
15%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved