نواز شریف کی ریلی لاہور کی جانب روا ںدواں تھی کہ 3 انتہائی اہم گرفتاریاں ۔۔ لیگی ریلی میں ہلچل ۔۔ دھماکہ خیز انکشافات
  12  اگست‬‮  2017     |     دنیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پولیس نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لاہور آمد سے قبل داتا دربار کے باہر سے 3 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ۔ پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ریلی کی صورت میں لاہور آمداور داتا دربار کے باہر خطاب کے

موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے اور اسی سلسلے میں ابھی 3مشکوک افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جنہیں تفتیش کے بعد نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ گرفتاریوں کے بعد لیگی ریلی میںہلچل دیکھنے میں آرہی ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved