شامی صوبے درعا میں طاقت ور بم دھماکا، 23 شامی باغی ہلاک
  12  اگست‬‮  2017     |     دنیا

دمشق(ویب ڈیسک )شامی صوبے درعا میں حکومت مخالف جنگجوؤں کے ہیڈکوارٹر کے قریب ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم 23 باغی ہلاک ہو گئے ۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق شامی تنازعے پر نگاہ رکھنے والی تنظیم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہا ہے

کہ جمعہ اورہفتہ کی درمیانی شب ایک خودکش بمبار کے ذریعے جیش الاسلام نامی باغی گروپ کے ایک اجلاس کے وقت کیا گیا جس میں 23 باغی ہلاک ہو گئے ۔آبزرویٹری کے مطابق اس واقعے میں دیگر 20 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved