نوازشریف نے خواجہ آصف کو روک دیا؟
  13  اگست‬‮  2017     |     دنیا

اسلام آباد (ویب نیوز) خواجہ صاحب آپ رہنے دیں ،گرمی بہت ہے مجھے خطاب کرنے دیں ، میاں نواز شریف نے عوام کے شدید گرمی میں کھڑے ہونے کی وجہ سے خواجہ آصف کو خطاب کرنے سے روک کر خود خطاب کرنا مناسب سمجھا۔ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف جب مریدکے اسٹیج پر پہنچے تو اسٹیج پر امیر مقام ، ماروی میمن ، رانا تنویر حسین ، رانا افضال حسین ،خواجہ سعد رفیق ، طلال چوہدری موجود تھے

۔خواجہ آصف نے ڈائس پر جب آکر خطاب کرنا چاہا تو نواز شریف نے انہیںآواز دیکر کہا کہ گرمیبہت ہے اورعوام گرمی میں کھڑے ہیں آپ خطاب نہ کریں میں عوام سے خطاب کروں گا جس پر خواجہ آصف نے فوراً ڈائس چھوڑ دیا اور نواز شریف نے خطاب کیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
50%
پسند ںہیں آئی
50%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved