دنیا بھر سے خانہ کعبہ حج کیلئے آنے والے مسلمان اب عقیدت میں کئے جانے والے اس کام سے ہمیشہ کیلئے محروم ہو جائیں گے ،سعودی حکام کی جانب سے عمار
  13  اگست‬‮  2017     |     دنیا

اسلام آباد (روز نامہ اوصاف ) خانہ کعبہ کی عمارت میں تبدیلی کر دی گئی، عازمین حج اب وہ کام نہیں کر سکیں گے جس کی وجہ سے حکام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتاتھا،تفصیلات کے مطابق خانہ کعبہ کے گرد فرندان توحید کا ہجوم ہر وقت رہتا ہے مگر حج کے دنوں میں خصوصاً طواف کرنے والوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہو جاتا ہے۔ اس زائرین کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ خانہ کعبہ کے غلاف کو چھو سکیں، اس عمل سے غلاف کعبہ کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہوتا ہے۔ اسی وجہ سے گزشتہ روز خانہ کعبہ کےغلاف کا نچلا حصہ تقریباً تین میٹر بلند کردیا گیا۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس تین میٹر حصے کو چاروں اطراف سے

سفید کاٹن کے کپڑے سے ڈھانپا گیا ہے۔ سعودی حکام نے تصدیق کی ہے کہ یہ اہتمام غلاف کعبہ کو کسی بھی قسم کے نقصان سے بچانے کے لئے کیا گیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
78%
ٹھیک ہے
22%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved