عرب دنیا کا انتہائی شرمناک سکینڈل سامنے آگیا ۔۔ معروف ترین عرب شہزادی انتہائی شرمناک حالت میں گرفتار
  13  اگست‬‮  2017     |     دنیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب دنیا کا سب سے بڑا اور شرمناک جنسی سکینڈل منظر عام پر آگیا ، جس میں قطر کی شہزادی قطری حکمران کی سوتیلی بہن کو برطانوی مردوں کے ساتھ جنسی عمل کرتے ہوئے انتہائی بے شرم حالت میں گرفتار کرلیا گیا، لندن میں قطری ایمبیسی نے سکینڈل چھپانے کے لئے میڈیا کو 50 ملین ڈالر دینے کی پیشکش کی مگر مشہور اخبار فنانشل ٹائمز نے پیشکش قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے جنسی اسکینڈل کی منفرد کہانی شائع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے برطانیہ کی سیکورٹی سروس(MI6)کے افسران خفیہ اطلاع ملنے پر سکاٹ لینڈ یارڈ کے ہمراہ برطانیہ کے Excelsior انتہائی پر تعیش کمرے کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے تو حیرت زدہ رہ گئے کہ شہزادی شیخاں بے شرمی اور بے حیائی کی تمام حدیں پھلانگ کر عریاں حالت میں کسرتی جسم کے مالک

برطانوی مردوں کے ساتھ جنسی فعل میں مبتلا تھی۔ برطانوی افسران بھی یہ منظر دیکھ کر حیران رہ گئے کہ کسی مسلم ملک وہ بھی عرب دنیا کی شہزادی ایسی بیہودہ حالت میں شرمناک کھیل کھیل سکتی ہے۔تفتیش کے دوران شہزادی نے برملا اعتراف کیا کہ اسکا تعلق قطر کے شاہی گھرانے سے ہے اور وہ قطر کے فرمانروا شاہ تمیم بن حماد کی سوتیلی بہن ہے. شہزادی نے بتایا کہ ایک سعودی دلال کے ذریعے اس نے اپنی بےلگام جنسی خواہشات کی تکمیل کے لئے یورپین مردوں کی خدمات حاصل کی تھیں.جنہیں شہزادی کی جنسی پیاس بجھانے کے لئے بھاری بھرکم معاوضہ دیا گیا تھا.مذکورہ سعودی دلال پہلے بھی شہزادی شیخاں کے لئے یورپین مردوں کا انتظام کرتا رہا ہے اس بار شہزادی نے سات خوبصورت اور جسمانی طور پر صحت مند اور پرکشش مردوں کی فراہمی کا مطالبہ کیا تھا۔شہزادی نے اپنےطرف سے منتخب دلال کو ہدایت کی تھی کہ وہ اس وقت تک ہوٹل کے ہال میں موجود رہے جب تک تمام مرد واپس نہ چلے جائیں کہیں کوئی مرد تشدد پر نہ اتر آئے، کیونکہ ایسا سابقہ واقعات میں ہوچکا تھا۔ شہزادی نے تفتیش کاروں کو بتایا کہ وہ اپنے ملک کی ساکھ قطعا” بگاڑنا نہیں چاہتی اور کہا کہ جہاں تک وہ سمجھتی ہے ایسا کرنا برطانوی قوانین کی خلاف ورزی نہیں ہے.تاہم پولیس نے شہزادی کو باور کرایا کہ مجرمانہ ریکارڈ کے حامل مردوں کی جنسی عمل کے لئے خدمات حاصل کرنا غیر قانونی ضرور ہے۔ ذرائع نے فناشل ٹائمز کو بتایا کہ اس واقعہ سے برطانیہ اور قطر کے سفارتی تعلقات متاثر نہیں ہونگے کیونکہ شہزادی شیخاں کو سفارتی استثنیٰ حاصل ہے.برطانوی پولیس نے لندن میں قطری سفارتخانے کو جنسی سکینڈل سے باخبر کردیا مگر سفارتخانے نے کوئی پرواہ کرنے کے بجائے معاملہ کو دبانے کی کوشش کی ہے۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق برطانوی میڈیا کو خبر چھپانے کے لئے 50 ملین ڈالرز کی پیشکش کی گئی مگر فنانشل ٹائمز نے پیشکش ٹھکرا کر واقعہ کی مکمل کوریج کردی.اس شرمناک واقعہ نے مغرب جیسے آزاد خیال معاشرے کو بھی چونکا کر رکھ دیا ہے کہ اس قسم کی شرمناک حرکتیں مغرب اور یورپ میں بھی نہیں کی جاتیں تھیں۔ واضح رہے کہ امریکہ اور یورپ قطر پر القاعدہ اور شام میں سرگرم عمل دہشت گرد گروپوں کی مالی اور جنگی اعانت کا الزام لگاتے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
40%
ٹھیک ہے
10%
کوئی رائے نہیں
10%
پسند ںہیں آئی
40%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved