امریکہ نے آخر کا ر گھٹنے ٹیک ہی دیے پا ک فوج بارے ایسا اعلان کر دیا کہ ہر پا کستانی خو شی سے جھوم اٹھا
  12  ستمبر‬‮  2017     |     دنیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) امریکی سینیٹر ٹم کین نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کا اہم اتحادی ہے۔ پاکستانی افواج اور عوام کی دہشتگردی کے خلاف قربانیوں کو سراہتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں نائن الیون کے حوالے سے تقریب کے بعد اب تک سے خصوصی گفتگو میں امریکن سینیٹر ٹم کین کا کہنا تھا کہ پاکستان امریکا کا اہم اتحادی ہے۔

امریکا پاکستانی افواج کیساتھ ملکر خطے میں امن کی بحالی کے لئے کام کر رہا ہے۔ ہم پاکستانی افواج اور عوام کی دہشتگردی کے خلاف قربانیوں کو سراہتے ہیں۔ پاکستان نے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا ہے۔سینیٹر ٹم کین کا کہنا تھا کہ پوری دنیا کے مسلمان امریکا کیساتھ ملکر دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے پر عزم ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
11%
کوئی رائے نہیں
9%
پسند ںہیں آئی
13%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved