پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ باب وولمر کا قتل یا طبعی موت ؟کئی سال بعد اہم راز سے پردہ اٹھ گیا
  12  ستمبر‬‮  2017     |     دنیا

کنگسٹن(روز نامہ اوصاف ) پاکستان کے سابق کوچ باب وولمر کی موت کی تحقیقات کو غلط رخ دینے کی تصدیق ہوگئی۔اس وقت کے جمیکا کے ڈائریکٹر آف پبلک پراسیکیوشن (ڈی پی پی)کینٹ پانترے براہ راست ملوث تھے۔ انھوں نے سیدھی سادی طبعی موت کو قتل کا رخ دینے کی کوشش کی اور اس سلسلے میں اسٹیٹ پتھولوجسٹ ڈاکٹر ایر سیشاہ نے اہم کردار ادا کیا، ان کی پورسٹ مارٹم رپورٹ ہی سراسر غلط تھی جس کا بعد میں برطانوی ماہرین نے پردہ چاک کیا،

اب جبکہ وولمر کی موت کو 10 برس ہوچکے اور تحقیقات کی جو تفصیلات سامنے آئی ہیں ان سے یہ بات واضح ہوچکی ہے کہ مقامی حکام نے جان بوجھ کر وولمر کی طبعی موت کو قتل کا رخ دینے کی کوشش کی تھی اور اس حرکت پر پانترے کو شدید تنقید کا بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
61%
ٹھیک ہے
11%
کوئی رائے نہیں
14%
پسند ںہیں آئی
14%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved