حکو مت پا کستا ن روہنگیاکے مسلمانو ں کی مدد کے لئے فوری پا لیسی وضع کرے،راجہ وقار
  13  ستمبر‬‮  2017     |      کشمیر

چکسواری (سپیشل رپورٹر)پیپلز پارٹی آزاد کشمیر حلقہ نمبر دو چکسواری اسلا م گڑھ یو تھ کے رہنما راجہ وقار رحمت نے کہاکہ حکو مت پا کستا ن روہنگیاکے مسلمانو ں کی مدد کے لئے فوری پا لیسی وضع کرے اگر حکو مت پا کستان اپنی فوج روہنگیا کے مسلما نو ں کی مدد کر نے میں کو ئی مجبوری محسوس کرتی ہے تو عام جہاد کا اعلا ن کرے نوجوان طبقہ اپنے مسلما ن بہن بھا ئیو ں کی مدد کرنے کے لئے برما جا نے کو تیا ر ہے ان خیالات کااظہار انہو ں نے صحافیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہاکہ افسوس اس بات کا ہے کہ ایک طر ف برمی مسلما نو ں انسانیت سو ز مظالم ڈھا ئے جا رہے ہیں تو دوسری طرف پاکستان کے

الیکٹرونک میڈیا پر ٹاک شو پر وگرام میں سیاست دان ایک دوسرے کو نیچا دکھا نے کے لئے بحث مبا ثے کر رہے ہیں ان کو روہنگیا کے مسلما نو ں پر ہو نے والے مظالم نظرنہیں آ رہے انہو ں نے کہاکہ حکو مت پا کستا ن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ روہنگیا کے مسلما نو ں کی مددکے لئے فوری اقدام اُ ٹھا ئے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved