مشہور ترین پاکستانی شخصیت بھارتی وزیر اعظم مودی سے جا ملی۔۔۔کیا پیش کر ڈالا؟؟؟حیران کن خبر
  13  ستمبر‬‮  2017     |     دنیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار عدنان سمیع نے اپنی اہلیہ اور بیٹی سمیت بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔نریندر مودی اور عدنان سمیع کے اہل خانہ کے درمیان 40 منٹ تک ملاقات جاری رہی، اس دوران تصاویر بھی کھینچی گئیں جس میں مودی خوشگوار موڈ میں بات چیت کرتے نظرآرہے ہیں

۔ملاقات کے دوران عدنان سمیع نے نریندر مودی کو مدینہ شریف سے لائی مٹھائی کا تحفہ بھی پیش کیا۔عدنان سمیع نے سوشل میڈیا پر وزیر اعظم مودی کی میزبانی کا شکریہ ادا کیا اور ان کی تعریف کی۔ یاد رہے عدنان سمیع اور رویا علی خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش شادی کے 7 برس بعد رواں سال ہوئی، جس کا نام انہوں نے ”مدینہ سمیع خان“ رکھا تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved