ٹرینوں کا خوفناک حادثہ۔۔جانی نقصان،،تعداد بڑھنے کا خدشہ
  13  ستمبر‬‮  2017     |     دنیا

برن(مانیٹرنگ ڈیسک)سوئٹزرلینڈ میں 2ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 30 افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایاکہ حادثہ ایک سوئس گاوں کے ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا، جہاں اسٹیشن پر کھڑی ایک مسافر ٹرین سے

دوسری ٹرین کا انجن آکر ٹکرا گیا۔حادثے میں زیادہ تر اسکول کے بچے زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو ہیلی کاپٹر اور ایمبولینسیز سے اسپتال پہنچایا گیا۔ذرائع کے مطابق حادثے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved