ملائیشیا ، سکول میں آگ لگ گئی، 25طلباء و اساتذہ جاں بحق
  14  ستمبر‬‮  2017     |     دنیا

کوالالپور(ویب ڈیسک) ملائیشین دارالحکومت کوالالمپور کے مذہبی سکول میں آگ لگنے سے 25طلباء جاں بحق ہو گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق رات کے آخری پہر تحفظ دارالقرآن اتفاقیہ سکول میں آگ لگی۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیوز اور تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے

کہ سکول کی پہلی منزل آگ میں گھری ہوئی ہے۔ فائر اینڈ ریسکیو ڈیپارٹمنٹ ڈائریکٹر نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آگ لگنے سے 24طلباء اور 2منتظمین جاں بحق ہو گئے ہیں۔ واقعہ کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved