دنیا
امریکا ‘ ’مسلمانوں کے خلاف جرائم میں 67 فیصد اضافہ‘
15 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
اٹلانٹا(روزنامہ اوصاف)فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2001 میں رونما ہونے والے نائن الیون کے واقعے کے بعد سے سال 2015 میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم کی تعداد سب سے زیادہ رہی۔امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو رپورٹ کیے جانے وا
افغانستان میں ڈرون حملہ ، داعش کے 12 شدت پسند ہلاک
15 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
کابل (روزنامہ اوصاف)کارروائی صوبہ ننگرہار میں کی گئی، شدت پسندوں کا اسلحہ بھی تباہ ہوگیا‘افغانستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں داعش کے 12سے زائد عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔حکام نے بتایا کہ گزشتہ روز امریکی جاسوس طیارے نے افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار کے ضلع آچین میں داعش کے ایک ٹھکانے کو نشانہ ب
مصر: سابق صدر محمد مرسی کی سزائے موت منسوخ
15 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مصر کی عدالت نے سابق صدر محمد مرسی کی سزائے موت کا فیصلہ منسوخ کردیا۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق عدالت نے سابق صدر کی سزائے موت منسوخ کرنے کے ساتھ ساتھ ان پر دوبارہ مقدمہ چلانے کا حکم دے دیا۔محمد مرسی کو مئی 2015 میں اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد جیل توڑنے کے الزامات ثابت ہوجانے پر موت ک
یہ شخص کون ہے اور اسکی کتنی شادیاں ہیں ؟جان کر پائوں کے نیچے سے زمین نکل جائیگی
15 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )افریقی ملک سوازی لینڈ میں غربت کا یہ عالم ہے کہ عوام 1ڈالر فی کس روزانہ سے کم پر زندگی گزار رہے ہیں۔ بعض علاقوں میں صورتحال اس قدر سنگین ہے کہ لوگ گائے کا گوبر کھانے پر مجبور ہو چکے ہیں لیکن ملک کے مطلق العنان حکمران شاہ مسواتی سوئم (Mswati III)کی دولت 20کروڑ ڈالر (تقریباً 20ارب روپے)سے
ہمارے سہاگ افغانستان چلے گئے ،خواتین کا احتجاج
15 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزینوں کو ڈی پورٹ کرنے پر ان کی پاکستانی بیویوں نے پشاور میں احتجاج کردیا ،ان کا کہنا ہے کہ ہمارے شوہروں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا اور ہم یہاں ہی رہ گئے ،اب نوبت فاقوں تک آگئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق افغان پناہ گزینوں سے شادی کرنے والی پاکستانی خواتین نے
ٹرمپ جلد ہی بھیانک حقیقت کا سامنا کرنیوالے ہیں، اوباما
15 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
پیرس(روزنامہ اوصاف) امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ بہت ہی جلد نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھیانک حقیقت کا سامنا کرنے والے ہیں، ٹرمپ کے ان تمام وعدوں کو حقیقت میں بدلنے کا وقت آگیا ہے جو انہوں نے اپنی صدارتی مہم کے دوران امریکی عوام سے کیے تھے۔صدر براک اوباما ان دنوں اپنے الوداعی یورپی دورے پر ہیں
اللہ ُاکبر خودکش حملہ دھماکے 16 جاں بحق 26 زخمی
15 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف ) عراق کے دو شہروں میں خود کش حملے، دو کار بم دھماکوں میں8زائرین سمیت 16افراد جاں بحق اور 26زخمی ہو گئے۔ فلوجہ میں پولیس کی چیک پوسٹوں کے قریب کار بم دھماکے کئے گئے۔ پولیس کے مطابق علاقے میں کرفیو لگا دیا گیا ہے، عراقی فورسز کی طرف سے جنگجوئوں سے شہر کا کنٹرول واپس لینے کے بعد یہ پہ
یمن‘ عرب اتحاد کے فضائی حملے میں 14 افراد ہلاک
15 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
صنعاء(روزنامہ اوصاف) یمن میں عرب اتحادی فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق فضائی حملے کے عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ عرب اتحادی فضائیہ نے وسطی یمن میں ایک تیل بردار ٹرک کو نشانہ بنایا تھا تاہم اتحادیوں نے ان دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ جس
ظلم کی انتہا ،مزید25نہتے مسلمان شہیدجن میں خواتین اور بچے بھی شامل
15 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف ) میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کو تحفظ دینے کے بجائے فوج بھی مسلمانوں کی دشمن بن گئی اور مغربی ریاست رخائن میں فوج کی گن شپ ہیلی کاپٹروں سے مسلمانوں کے ایک دیہات پر شیلنگ سے مزید25 افراد شہید ہوگئے جبکہ کئی دیہات جلاکر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کر دیئے گئے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق یہ
بریکنگ نیوز جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
15 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف )روس کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ ایک روسی ایم آئی جی 29 لڑاکا طیارہ بحری بیٹرے پر لینڈ کرنے کی کوشش کے دوران بحیرۂ روم میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔وزارتِ دفاع کے مطابق لڑاکا طیارے کا پائلٹ اس حادثے میں بحفاظت نکلنے میں کامیاب رہا۔روس کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ ایک تربیت
چین پاکستان پرقبضہ کرناچاہتاہے ،بھارتی میڈیاکادعویٰ
14 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
نئی دہلی(روزنامہ اوصاف)سی پیک کی کامیابی بھارت کوایک آنکھ نہ بھائی اورعجیب وغریب انکشاف کرناشروع کردیئے اب بھارتی میڈیانے انکشاف کیاہے کہ چین پاکستان کوہڑپناچاہتاہے اوراس میں بھارتی میڈیانےپاکستانی نیوزچینل کے مختلف کلپ دکھائے جن میں سی پیک اورخاص طورپرشریف خاندان کونشانہ بنایاگیااورسی پیک پربھی
تھائی نوجوان نے اپنی گرل فرینڈ کے ہم شکل سانپ سے شادی کر
14 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
یہ انوکھا واقعہ تھائی لینڈ میں پیش آیا۔ نوجوان کا کہنا ہے کہ سانپ کی صورت میں اس کی گرل فرینڈ نے دوبارہ جنم لیا ہے جو پانچ سال قبل انتقال کر گئی تھی۔ بنکاک: (ویب ڈیسک) تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے 10 فٹ لمبے ایک سانپ سے شادی کر لی ہے۔ نوجوان کا ماننا ہے کہ اسے سانپ میں اپنی آنجہانی گرل فرینڈ ک
دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی کوششیں قابل قدر،برطانیہ کسی کو بھی اپنی سر زمین پاکستان کیخلاف استعمال کرنیکی اجازت نہیں دے گا ،برطانوی وزیر داخ
14 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
لندن (روزنامہ اوصاف)پاکستان اور برطانیہ نے انسداد دہشت گردی' منظم جرائم' غیر قانونی امیگریشن ' منی لانڈرنگ اور انسداد منشیات سمیت انٹیلی معلوما ت اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے ، وزیر داخلہ چوہدری نثار نے برطانیہ سے عمران فاروق قتل کیس میں الطاف حسین، محمد انور اور دیگر کر د
امریکا؛ 8 اہم عہدے، جن پر کبھی کسی خاتون کو نہیں رکھا گیا
14 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
واشنگٹن (روزنامہ اوصاف)امریکا میں حالیہ صدارتی انتخابات کئی لحاظ سے تاریخی تھی، لیکن ہلیری کلنٹن کی شکست کے ساتھ ہی امریکا میں پہلی خاتون صدر بننے کے امکانات بھی ختم ہوگئے ہیں، کم از کم اگلے 4 سال کے لیے۔ پاکستان جیسے ملک میں جہاں خواتین کے حقوق کا رونا مچایا جاتا ہے، وہاں پہلی بار کسی خاتون کو 1988ء میں
افغانستان کا معاملہ پاکستان  روس اور چین کے درمیان مشاورت کا اگلا دور دسمبر میں ماسکو میں ہوگا
14 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
ماسکو(روزنامہ اوصاف) افغانستان کے بارے میں روس  چین اور پاکستان کے درمیان مشاورت کا اگلا دور آئندہ ماہ ماسکو میں ہوگا ۔ روسی وزارت خارجہ میں سیکنڈ ایشین ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر ضمیر کابولوف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ روس چین اور پاکستان فطری مفادات کے تحفظ کےلئے علاقائی شراکت دار ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ دہش
میانمار فوج کی روہنگیا مسلمانوں کی آبادی پر گن شپ ہیلی کاپٹروں سے فائرنگ، ہلاکتوں کا خدشہ
14 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
ینگون(روزنامہ اوصاف ) میانمار میں سرکاری فوج کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس نے گن شپ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے روہنگیا مسلمانوں کی آبادی پر شیلنگ کی ہے جس میں وسیع پیمانے پر نقصان ہوا ہے ۔سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ فوجی قافلے پر گھات لگا کر کیے گیے ایک حملے کے بعد ہونے والے تصادم میں دو فوجی اور چھ حملہ آ
جنگ کسی مسئلہ کا حل نہیں اس سے مزید مسائل پیدا ہوں گے۔عبدالباسط
14 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف) بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشتعال انگیز کارروائیاں مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد آزادی سے توجہ ہٹانے کے لئے کی جا رہی ہیں۔ پیر کے روز بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹروں پر بلا اشتعال فائرنگ پر
عراق، سیکورٹی فورسز کی فائرنگ اور دھماکہ، 6حملہ آورں سمیت بارہ افراد ہلاک، متعدد زخمی
14 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
بغداد(روزنامہ اوصاف)عراق میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ اور دھماکے میں6خودکش حملہ آور وں سمیت بارہ افراد ہلاک ہو گئے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل سعد مان نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے کربلا سے 80کلو میٹر کے فاصلے پر واقع قصبہ عین التیمور میں پانچ خودکش حملہ آوروں
حج،عمرہ کی سعادت، مصر پہلے اور پاکستان دوسرے نمبر پر
14 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
جدہ(روزنامہ اوصاف)سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے گذشتہ دس سال کے دوران حج وعمرہ کی سعادت میں سر فہرست رہنے والے ممالک کی ایک فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست کے مطابق پچھلے دس سال کے دوران حج وعمرہ کی سعادت میں مصر پہلے اور پاکستان دوسرے نمبر پررہا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق جن مسلمان ملکوں کے شہریوں کی زی
ترک حکومت نے نیوی کے291 اہلکار معطل کر دیئے
14 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
انقرہ‘ برلن(روزنامہ اوصاف) ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد گولن تحریک سے وابستہ افراد اور اداروں کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری ہے، گزشتہ روز ترک حکومت نے نیوی سے تعلق رکھنے والے168 باقاعدہ اور123 بے قاعدہ افسران کو ان کے عہدوں سے معطل کر دیا ہے۔ان افراد پر الزام لگایا گیا ہے کہ ان کا جولائی کے مہینے میں صد
ترکی‘ سکیورٹی فورسز کاآپریشن ‘100دہشتگردوں کی ہلاکت کا دعویٰ
14 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
انقرہ(روزنامہ اوصاف)ترک فورسز نے ضلع تنجیلی میں فوجی کارروائیوں کے دوران100دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے، دہشت گردوں کی پناہ گاہوں اور بھاری تعداد میں اسلحے کو قبضے میں لے لیا گیا ہے، حالیہ دنوں ترکی میں 370 غیر سرکاری تنظیموں کی سرگرمیوں پر بھی پابندی لگا دی گئی تھی، اب ان این جی اوز کے خلاف باقاع
طالبان کے حملوں کا خوف، کابل میں امریکی سفارتخانہ عارضی طور پر بند
14 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
کابل ‘ واشنگٹن(روزنامہ اوصاف) افغانستان کے دارالحکومت میں امریکی سفارتخانے کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔سفارتخانے کو بند کرنے کی بظاہر وجہ مزار شریف میں جرمن قونصل خانے اور بگرام ایئربیس پر حملہ خیال کیا گیا ہے۔ سفارتخانے کی بندش عارضی بتائی گئی ہے اوراس دوران مزید سخت اح
یورپی یونین نے ایران کیساتھ تعلقات بہتر بنانے کیلئے 10 اہم شرائط عائد کردیں
13 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
تہران (روزنامہ اوصاف ) یورپی یونین نے تہران کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کیلئے 10 اہم شرائط عائد کردیں سب سے بڑی شرط لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کی سرپرستی ختم کرنا ہے ۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مقرب فارسی نیوز ویب پورٹل فارس نیوز اور کئی دوسرے اخبارات نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ یور
انڈیا سے جوہری معاہدے پر جاپان میں تنقید،بھارت ٹیکنالوجی فوجی مقاصد کیلئے استعمال کر ے گا،اپوزیشن
13 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
ٹوکیو(روزنامہ اوصاف )جاپانی حکومت نے انڈیا کے ساتھ سول جوہری تعاون کے لیے ایک متنازع معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس پر ملک میں تنقید کی جا رہی ہے۔خبر رساں ایجنسی کیوڈو کے مطابق جمعے کو طے پانے والے اس معاہدے نے ایٹمی دھماکوں کے نتیجے میں زندہ بچ جانے والوں اور اس معاہدے کے مخالفین کو مایوس کیا ہے۔ کیونکہ یہ وہ
جنگی مشقوں کی آڑ میں صہیونی فوج نے سیکڑوں فلسطینی بے گھر کر دیئے
13 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
اریحا (روزنامہ اوصاف)قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے سے متصل وادی اردن کے شمالی علاقوں میں سیکڑوں فلسطینیوں کو جنگی مشقوں کی آڑ میں ان کے گھروں سے جبرا بے دخل کر دیا ہے۔مقامی ذرائعکے مطابق وادی اردن کے طمون قصبے کے پہاڑی علاقوں بالخصوص خربہ الراس الاحمر کے مقامی فلسطینی باشندوں کو رات کے وقت گھر
ترک حکومت نے نیوی کے کئی سو اہلکاروں کو معطل کر دیا
13 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
انقرہ (روزنامہ اوصاف)ترک حکومت نے نیوی سے تعلق رکھنے والے ایک سو اڑسٹھ با قاعدہ اور ایک سو تئیس بے قاعدہ افسران کو ان کے عہدوں سے معطل کر دیا ہے۔ ان افراد پر الزام لگایا گیا ہے کہ ان کا جولائی کے مہینے میں صدر رجب طیب ایردوآن کے خلاف ہونے والی ناکام فوجی بغاوت سے تعلق تھا۔ نیوی سے پندرہ باقاعدہ اور چار بے ق
عہدہ سنبھالتے ہی تیس لاکھ تارکین وطن کوامریکہ سے نکال دوں گا،ڈونلڈ ٹرمپ
13 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
واشنگٹن(روزنامہ اوصاف)نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ جرائم پیشہ افراد،منشیات فروشوںاورگینگ وارکے کارندوں کی امریکہ میںکوئی جگہ نہیں عہدہ سنبھالتے ہی 30لاکھ غیرقانونی تارکین وطن کوامریکہ سے نکال باہرکروں گا۔میکسیکوسرحدکےساتھ کچھ حصوں میں دیوار اورکہیں باڑلگائی جائےگی۔
ٹرمپ کے منتخب ہوتے ہی افغانستان میں امریکی سفارتخانہ بند،5وزرا معطل
13 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
کابل(روزنامہ اوصاف )افغانستان گورنمنٹ نے ملک میں بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے امریکا کے سفارتخانے بند کر دئیے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بگرام پر سیکیورٹی حملے کے بعد سیکیورٹی بنیادوں کے وجہ سے افغان حکومت نے امریکی سفارتخانوں کو بند کر دیاہے۔ افغان حکومت کا کہنا تھا کہ سفارتخانوں کو سیکیورٹی خدشا
غربت دیکھی ہے،غریب کو مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا،نریندر مودی
13 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے عوام سے کرپشن کے خاتمے کےلئے 50دن کی مہلت مانگ لی ہے۔ائیر پورٹ پر افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران نریندر مودی جذبات کی رو میں بہہ کر رو پڑے اور کہا کہ میں نے غربت دیکھی ہے۔غربت میں پلا بڑا ہوں۔غریب کومجھ سے زیادہ کوئی نہیں جان سکتا۔بھارت کی خاطر
شام،حلب میں ایرانی ٹیلی وژن کا سینئر رپورٹر ہلاک
13 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک )ایران کے سرکاری ٹی وی کا ایک سینئررپورٹر شام کے شہر حلب میں ہلاک ہو گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محسن خزائی ہفتے کے روز ایرانی پاسداران انقلاب اور اس کے زیر انتظام ملیشیاؤں کی شامی اپوزیشن کے ساتھ جھڑپوں کی کوریج کے دوران مارا گیا۔انھیں حلب کے مشرقی حصے میں مارٹر گولہ لگا۔
سعودی وزارت حج نے عمرہ فیس ختم کرنے کی تردید کردی
13 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
ریاض(روزنامہ اوصاف)سعودی وزارت حج نے عمرہ فیس ختم کرنے کی خبروں کی تردیدکردی۔سعودی وزارت حج کی جانب سے جاری ایک بیان میںکہاگیاہے کہ عمرہ فیس ختم کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج نے عمرہ فیس ختم کرنے کی خبروں کی تردیدکردی وزات حج کے مطابق حج اورعمرہ فیس میں کوئی تبدیلی نہ
مودی کے نام نہاد ’’شائینگ انڈیا‘‘ میں ہر روز46کسان خودکشی کرتے ہیں،رپورٹ
13 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  دنیا
لاہور (روزنامہ اوصاف) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے نام نہاد ’’شائینگ انڈیا‘‘ میں ہر روز46کسان خودکشی کرتے ہیں اور گزشتہ26برسوں کے دوران تقریباً تین لاکھ کسان اپنی زندگیاں ختم کرچکے ہیں اس سلسلے میں جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی صرف ایک ریاست مہاراشٹر میں خودکشی کرنے والوں کی تعداد60


  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved