دنیا
امت مسلمہ کیلئے خوشخبری ، تاریخ کی سب سے بڑی پیشرفت فلسطین کی سیاسی قوتوں میں اختلاف ختم، اسرائیل کو موت نظر آنے لگی
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
قاہرہ(روز نامہ اوصاف) فلسطین کی دو بڑی سیاسی قوتوں حماس اور فتح کے درمیان مصالحانہ معاہدہ طے پا گیا ہے تاکہ دہائیوں پر محیط کشیدگی اور تنازعے کا خاتمہ کیا جا سکے۔تفصیلات کے مطابق مصالحتی معاہد حماس کے وفد کے سربراہ صالح اروری اور فتح کے لیڈر عظام الاحمد نے ایک مفاہمتی معاہدے پر دستخط کردیے ہیں جس کے تحت د
حماس اور فتح میں صلح پر اسرائیل میں پریشانی کی لہر دوڑ گءی،
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
قاہرہ(ویب ڈیسک) فلسطین کی دو بڑی سیاسی قوتوں حماس اور فتح کے درمیان مصالحانہ معاہدہ طے پا گیا ہے تاکہ دہائیوں پر محیط کشیدگی اور تنازعے کا خاتمہ کیا جا سکے۔تفصیلات کے مطابق مصالحتی معاہد حماس کے وفد کے سربراہ صالح اروری اور فتح کے لیڈر عظام الاحمد نے ایک مفاہمتی معاہدے پر دستخط کردیے ہیں جس کے تحت دونوں ج
نئی ٹرمپ پالیسی پر پاکستان کے تحفظات ’’مذاکرات‘‘ سے دور کریں گے، امریکا
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے پاکستان کو افغانستان کیلیے نئی ٹرمپ پالیسی پر تحفظات کو ’’مذاکرات‘‘ کے ذریعے دور کرنے یقین دہانی کرادی ہے۔ امریکا کی جانب سے پاکستان کو افغانستان کیلیے نئی ٹرمپ پالیسی پر تحفظات کو’’ مذاکرات‘‘ کے
اسرائیل مخالف ہونے کا الزام لگا کر امریکا یونیسکو کی رکنیت سے دستبردار
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) پر اسرائیل مخالف ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے تنظیم کی رکنیت سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکا کا کہنا ہے کہ یونیسکو
فلسطین میں الفتح اور حماس کے درمیان 10 سال بعد صلح ہوگئی
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی کنارے کی حکمران فلسطینی اتھارٹی کی جماعت الفتح اور غزہ انتظامیہ کی تنظیم حماس کے درمیان 10سال بعد مصالحت کا معاہدہ طے پاگیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی کنارے اور غزہ کی سخت حریف جماعتوں کے مابین دیرنہ تنازعات پر کامیاب مذاکرات کے
شام میں پولیس ہیڈکوارٹرز پر حملہ، 3ود کش بمبار مارے گئے
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے دارالحکومت کے مرکزی پولیس ہیڈکوارٹرز پر حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی جب کہ جوابی کارروائی میں تینوں خود کش بمبار مارے گئے۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق دمشق میں تین خود کش بمباروں نے خالد بن ولید اسٹریٹ پر واقع
ہسپانوی وزیراعظم کی کاتالونیا کی خودمختاری ختم کرنے کی دھمکی
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) ہسپانوی وزیراعظم نےدھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت خود مختار علاقے کاتا لونیا کانظم ونسق سنبھال سکتی ہے۔ ہسپانوی وزیراعظم نے کاتالونیا کی حکومت سے کہا کہ وہ پانچ دن کے اندر اس امر کی تصدیق کریں کہ آیا انہوں نے کاتالونیا کی آزادی کا اعلان کردیا ہے
افغان صوبے جاوزان میں چیک پوسٹ پر حملہ، 5طالبان ہلاک
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان صوبے جاوزان میں طالبان نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس میں فورسز کی جوابی کارروائی میں 5 طالبان مارے گئے۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان نے گزشتہ رات جاوزان صوبے کے ضلع فیض آباد کے علاقے چہار باغ میں
داعش کی رکن برطانوی دہشت گردوائٹ ویڈو ڈرون حملے میں ہلاک
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
جنگجو(مانیٹرنگ ڈیسک) تنظیم داعش میں شامل ہونے والی برطانوی گلوکارہ سیلے جونز امریکی ڈرون حملے میں ماری گئی۔امریکا نے شام اور عراق کے سرحدی علاقے میں برطانیہ کو مطلوب ”وائٹ ویڈو“ کے نام سے مشہور سیلے جونز کو ڈرون حملے میں نشانہ بنایا
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے شادی کے لیے خاتون کا دھرنا
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
بھارت(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے شہر جے پور میں اوم شانتی شرما نامی خاتون نے وزیراعظم نریندر مودی سے شادی کے لیے دھرنا دے دیا۔ریاست راجھستان کے شہر جے پور میں اوم شانتی نامی خاتون گزشتہ ایک ماہ سے دھرنا دیئے بیٹھی ہیں جن کا مطالبہ ہے
مغویوں کی بازیابی پاک امریکا تعلقات میں مثبت لمحہ ہے، ٹرمپ
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
امریکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کے قبضے سے کینیڈین شہریوں کی بازیابی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے پاک امریکا تعلقات میں مثبت لمحہ قرار دیا ہے۔ پاک فوج کے آپریشن میں امریکی خاتون سمیت 5 افراد کی بازیابی پر
امریکہ نے داعش کواکٹھا کرکے افغانستان میں جمع کر لیا۔۔پاکستان سے بھی بھرتیاں جاری۔۔ماہانہ کتنی تنخواہ؟؟؟پاکستان کے خلاف کیا تیاریاں؟؟رونگ
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نام سے دنیا بھر میں دہشتگردی پھیلا کر ان پر جنگ مسلط کرنے والے امریکہ کا ایک اور بھیانک چہرہ سامنے آگیا ہے۔ ملک کے معروف صحافی، اینکر اور کالم نگار جاوید چودھری نے اپنے کالم میں لکھا ہے کہ امریکہ نے شام،عراق اور لبنان سے داعش کو اب افغانستان منتقل کرنا ش
سات سالہ روہنگیا بچہ بہن کو اٹھائے ہوئے بنگلہ دیش کی جانب ہجرت کر رہا ہے ،دل سوز تصویر وائرل ہو گئی
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
برما(روز نامہ اوصاف)ایک تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو چکی ہے جس میں ایک سات سالہ روہنگیا بچے کو دیکھا جا سکتا ہے جو اپنی کمسن بہن کو اٹھائے ہوئے بنگلہ دیش کی جانب جا رہا ہے ۔تفصیلات کے مطابق برما میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے بعد ہزاروں خاندان برما سے نکل کر بنگلہ دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہو چکے ہیں ۔یہ نق
سعودی عرب میں پاکستانی مزدور کو شیر کے آگے ڈال دیا گیا پاکستانیوں کیساتھ کیا سلوک کیا جا رہا ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف)اراکین قومی اسمبلی نے سعودی عرب میں ایک محنت کش کو ایک سعودی کی جانب سے شیر کے آگے ڈالنے کے واقعہ کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر علی محمد خان نے کہا کہ ختم نبوت کا معاملہ جس طرح حل ہوا اس پر آپ اور سپیکر مبارکباد کے مستحق ہیں تاہماس بارے میں
مر د اور خواتین اب ہو ٹل میں نہ تو ایک ساتھ یہ کام کر سکتے اور نہ ہی یہ پہن سکتے ؟
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
دبئی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کا شمار دنیا کے ترقی یافتہ علاقوں میں ہوتا ہے جہاں دنیا بھر سے لاکھوں سیاح سیر و تفریح کی غرض سے آتے ہیں۔ دبئی حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے غیر ملکیوں کیلئے کچھ ضروری ہدایات دی جاتی ہیں جن پر عمل انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ اگر ان ہدایات پر عمل نہ کیا جائے تو جیل ک
سب کو پھانسی پر لٹکا دو ’’چین کی طرح پاکستان میں بھی کرپشن کیخلاف مہم‘‘ دوست ملک چین نے فیصلہ سنا دیا
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف)ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں کرپشن کے خاتمے اور خوشحال و صاف و شفاف نظام کیلئے چینی طرز کی انسداد کرپشن مہم کا آغاز ناگزیر ہے، پاکستان میں بے ایمانی واحد کام ہے جو انتہائی ایمانداری سے کیا جاتا ہے
اراکین قومی اسمبلی نے سعودی عرب میں ایک محنت کش کو ایک سعودی کی جانب سے شیر کے آگے ڈالنے کے واقعہ کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
اسلام آباد(نیو زڈیسک )اراکین قومی اسمبلی نے سعودی عرب میں ایک محنت کش کو ایک سعودی کی جانب سے شیر کے آگے ڈالنے کے واقعہ کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر علی محمد خان نے کہا کہ ختم نبوت کا معاملہ جس طرح حل ہوا۔۔۔
شمالی کوریا نے امریکا کے جنگی منصوبے چرا لیے
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
پیونگ یونگ(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا کے ہیکرز نے امریکا اور جنوبی کوریا کی حساس معلومات تک رسائی حاصل کرلی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے ہیکرز نے جنوبی کوریا اور امریکا کی وزارت دفاع کی اہم دستاویزات تک رسائی حاصل کرلی ہے۔
افغان صوبے بدخشاں میں ڈرون حملہ،8طالبان جنگجو ہلاک
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشاں میں نیٹو فورسز کے ڈرون حملے میں 8 طالبان جنگجو ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق نیٹو فورسز نے بدخشاں کے ضلع راغستان میں بغیر پائلٹ طیارے کے ذریعے میزائل حملہ کیا
بھارتی محکمہ تعلیم نے مقبوضہ کشمیر کو الگ ملک قرار دے دیا
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
پٹنہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی محکمہ تعلیم نے بھی مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے علیحدہ ملک قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے محکمہ تعلیم نے امتحانات میں مقبوضہ کشمیر کو علیحدہ ملک قرار دیا ہے۔
شام میں پولیس ہیڈکوارٹرز پر حملہ، 3ود کش بمبار مارے گئے
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے دارالحکومت کے مرکزی پولیس ہیڈکوارٹرز پر حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی جب کہ جوابی کارروائی میں تینوں خود کش بمبار مارے گئے۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق دمشق میں تین خود کش بمباروں نے خالد بن ولید اسٹریٹ پر واقع پولیس ہیڈکوارٹرز
امریکا کی ایران کوعالمی سطح پرتنہا کرنے کی کوششیں تیز
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے ایران کوعالمی سطح پرتنہا کرنے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق امریکی صدر نے برطانوی وزیراعظم تھریسامے سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے اس بات پرزور دیا کہ ایران کو اس کی غیرذمہ داری اور
امریکا میں جنگلات میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 21 تک پہنچ گئی
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 21 تک پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تیزہواؤں کے باعث آگ تیزی سے دوسرے علاقوں تک پھیل رہی ہے اور ہزاروں
ممبئی میں غیر قانونی رہائشی عمارت منہدم ہونے سے 17 افراد ہلاک
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے شہر ممبئی کے مضافاتی علاقے گھٹ کوپر میں چار منزلہ غیر قانونی رہائشی عمارت منہدم ہونے سے 17 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمارت کے گراؤنڈ فلور پر بھارتی انتہا پسند تنظیم شیو سینا کے مقامی رہنما سنیل شیتاب کی
بریکنگ نیوز پاک فوج کے سربراہ جنرل باجوہ نے جو کہا ، کر دکھایا ۔۔ بھارتی فوجیوں کی لاشوں کے ڈھیر لگ گئے ۔۔ تعداد اتنی کہ تابوت بھی کم پڑ گئے
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج پاکستان کے خلاف بلند و بانگ دعوے کرتی ہے لیکن اس کا اپنا حال ہی ہے کہ فوجیوں کی لاشوں کو دفانے کے لیے تابوت بھی دستیاب نہیں۔ گزشتہ جمعے بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں بھارتی ایئر فورس کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں اس میں سوار 7 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ امدا
اسرائیل نے ایک ساتھ دو ملکوں سے جنگ کا اعلان کر دیا
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
یروشلم ( مانیٹرنگ ڈیسک )اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے کہا ہے کہ آنے والے وقت میں شمالی محاذ پر لبنان اور شام کے ساتھ ایک ہی وقت میں جنگ ہوسکتی ہے۔ا اسرائیلی وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے شمالی محاذ پر اسرائیل کے لیے خطرہ لاحق ہے۔ شامی فوج، ایرانی ملیشیا، حزب اللہ اور
گرمیت سنگھ کے بعدہندوئوں کی ایک اورگرو’’رادھے ماں‘‘ کی ایسی شرمناک ویڈیولیک ہوگئی جس سے بھارتی منہ چھپانے پرمجبورہوگئے
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )لاکھوں ہندوؤں کی رہانی پیشوا ”رادھے ماں “ کے ہیجان خیز رقص کی ویڈیوسامنے آتے ہی سوشل میڈیاپروائرل ہوگئی ۔ویڈیومیں رادھے ماں کوایک عقیدت منداٹھالیتاہے اورسب سےسامنے ناچناشروع ہوجاتاہے۔لاکھوں ہندوؤں کی رہانی پیشوا ”رادھے ماں “ ممبئی میں پیدا ہوئی ہے۔ اصل نام سکھ ویندر کو ر ہ
داڑھی والی سکھنی نے ایسی شرمناک تصویر شیئر کر دی کہ دیکھ کر پوری دنیا کے سکھوں کے ”12“ بج گئے،
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
لندن (ویب ڈیسک) ناک میں سونے کی نتھ ،بھنویں ترشی ہوئیں،آنکھوں میں کجرا،لبوں پر سرخی ،سر پر کڑھائی دارسرخ دوپٹہ اور گلے میں سولہ سنگھار۔۔۔ مگر چہرے پر مردوں جیسی داڑھی دیکھ کر پہلے تو لوگ اسکو کوئی ڈرامہ ایکٹر ہی سمجھتے ہیں لیکن یہ کوئی نقلی کردار نہیں بلکہ برطانیہ کی ایک سکھنی ہرنام کور ہے جسے عورتوں ک
بھارتی سپریم کورٹ کا غیر معمولی فیصلہ، 18 سال سے کم عمر بیوی کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کرنا جرم قرار دیدیا
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
نئی دہلی (ویب ڈیسک ) بھارتی سپریم کورٹ نے نابالغ بیوی کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنے بارے ایک غیر معمولی فیصلہ سنا تے ہوئے کہا ہے کہ 18 سال سے کم عمر بیوی کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کرنا جرم ہے، اسے ریپ تسلیم کیا جائے گا،نابالغ بیوی ایک سال کے دوران اس کے خلاف شکایت درج کرا سکتی ہے ۔ بدھ کو بھارتی سپریم کورٹ ن
جزیرہ ، جہاں چھٹیوں کا شرمناک ترین پیکج دیا جاتا ہے
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
بوگوٹا(ویب ڈیسک) حکومتیں اپنے ممالک میں سیاحت کو فروغ دینے کی غرض سے سیاحوں کوکئی طرح کی سہولیات دیتی ہیں لیکن جنوبی امریکہ کے ملک کولمبیا کی ایک فرم نے اس مقصد کے لیے سیاحوں کو ایسی شرمناک پیشکش کر دی ہے کہ سن کر آدمی دنگ رہ جائے۔ دی مرر کی رپورٹ کے مطابق فرم نے سیاحوں کو کولمبیا کے شہر کارٹیجیناکے ساحل
اطالوی خاتون کی دنیا کی سب سے انوکھی اور حیرت انگیز شادی
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایک اطالوی خاتون نے ایک پرتعیش تقریب میں اپنے آپ سے خود ہی شادی کر لی ہے۔ تقریب میں روایتی سفید جوڑا، تین منزلہ کیک، برائڈ میڈز اور ستر مہمان شامل تھے۔چالیس سالہ فٹنس ٹرینر لائرہ میسی نے کہا ’میرا ماننا ہے کہ ہم سب کو پہلے خود سے پیار کرنا ہوگا۔ آپ سپنوں کے راجے کے بغیر بھی فری ٹیل م
تیس افراد کا خون چوس کر گوشت نوش کرنےوالے آدم خور میاں بیوی نے دہشت پھیلا دی، خو ف و ہراس
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  دنیا
ماسکو(ویب ڈیسک) روس میں ایک آدم خور جوڑے نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے کم ازکم 30 افراد کو مار کر انہیں اپنا نوالہ بنایا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے اپنے گھر میں مرنے والوں کے اعضا جمع کرنے اور ان کے ساتھ تصاویر کھنچوانے کا اعتراف بھی کیا ہے۔پولیس نے آدم خور خاندان کے گھر سے 8 بڑے انسانی اعضا دریافت کرنے کی تصدیق


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved