دنیا
امریکہ نے افغا نستان میں حملہ کر کہ تبا ہی مچا دی
26 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
واشنگٹن (روز نامہ اوصاف) امریکی محکمہ دفاع کا کہناہےکہ افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں القاعدہ رہنما قاری یاسین ماراگیا۔تفصیلات کےمطابق امریکی محکمہ دفاع نےتصدیق کردی کہ القاعدہ کااہم رہنماقاری یاسین انیس مارچ کوافغانستان میں ایک حملے میں ماراگیا۔پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہےکہ قار
دنیا بھر میں مقبول ، معروف اسلامی ٹی وی چینل پر 30منٹ تک فحش فلمیں چلتی رہیں ۔۔ دنیا بھر میں ہلچل
25 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
سینیگال (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی اسلامک ٹی وی چینل پر غیر اخلاقی ویڈیو نشر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی اسلامک ٹی وی چینل پر غیر اخلاقی ویڈیو نشر کیے جانے کے واقعے نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو شدید غصے میں مبتلا کر دیا ہے۔ افریقی ملک سینیگال کے نجی ٹی وی چینل توبا ٹی وی پر بدھ کے روز دن کے اوقات میں آ
اہم اسلامی ملک پر روسی طیاروں کا حملہ۔۔ متعدد ہلاکتیں 
25 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک)شمال مغربی شام میں مبینہ روسی فضائی حملے میں 16 افراد ہلاک ہو گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام میں مبینہ روسی فضائی حملے میں 16 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سیریئن آبزرویٹری کے مطابق گزشتہ رات یہ حملہ ادلب کے ایک ایسے علاقے میں کیا گیا، جہاں ایک جیل موجود ہے۔ ہلاک ہونے والے قیدی اور جیل کے حکا
’’پہلا روزہ کب ہوگا ؟‘‘ ماہ رمضان کتنے دنوں پر مشتمل ہوگا ؟ سعودی علما نے بتا دیا ‎
25 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں سال ماہ رمضان 29دنوں پر مشتمل ہو گا، سعودی علما کونسل کے رکن شیخ عبداللہ بن سلیمان المینی کی پیشگوئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی علما کونسل کے رکن شیخ عبداللہ بن سلیمان المینی نے علم آسٹرولوجی کے مطابق پیشگوئی کی ہے کہ امسال ماہ رمضان 29دنوں پر مشتمل ہو گاجس کا آغاز 27مئی سےہو
ایٹمی جنگ کاخطرہ سر پر آن پہنچا۔۔ اگر بھارت پاکستان پر حملہ کرتا ہے تو چین میدان میں اترے گا ۔۔ پھر کیا ہوگا ؟ بھارت میں کھلبلی مچ گئی
25 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
نئی دہلی(آن لائن) سابق بھارتی فوجی افسر پروین ساہنی نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت کی فوج چین تو کیا پاکستان سے بھی جنگ نہیں جیت سکتی۔ کسی بھی خطرے کی صورت میں پاکستان چین ہے اور چین پاکستان ہے ، دونوں ممالک مل کر بھارت کا سامنا کریں گے۔ بھارتی فوج کی ملازمت چھوڑنے والی پروین ساہنی اور غزالہ وہاب نے اپنی کتاب
پاکستان کی سرحد پر فوراً یہ کام کرو ۔۔ بھارت غصے سے آگ بگولا ۔۔ دھماکے دار اعلان کردیا
25 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے بھارت کے ساتھ پاکستان اور بنگلہ دیش بارڈر کو بند کرنے کی دھمکی دیدی ۔تفصیلات کے مطابق بی ایس ایف اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیرداخلہ نے کہا کہ بھارت پاکستان اور بنگلہ کے ساتھ بین الاقوامی بارڈ ر کو سیل کرنے کی منصوبہ بند
بھارت میں خواتین سے چھیڑ چھاڑ کرنیوالوں کے خلاف اینٹی رومیو سکواڈ متعارف
25 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
اترپردیش (روزنامہ اوصاف) بھارت میں لڑکیوں کے تحفظ اور خواتین سے چھیڑ چھاڑ کرنیوالوں کیلئے انوکھا اینٹی رومیو سکواڈ متعارف کرا دیا گیا جس نے پہلے روز پانچ افراد کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست اتر پردیش کے وزیراعلیٰ نے لڑکیوں کے تحفظ کے لیے پولیس کا اینٹی رومیو سکواڈ ترتیب دیا ہے جوکہ
بھارت کی فوج چین تو کیا پاکستان سے بھی جنگ نہیں جیتی جا سکتی‘سابق بھارتی افسر پروین ساہنی
25 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
نئی دہلی( ر ټوزنامہ اوصاف) سابق بھارتی فوجی افسر پروین ساہنی نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت کی فوج چین تو کیا پاکستان سے بھی جنگ نہیں جیت سکتی۔ کسی بھی خطرے کی صورت میں پاکستان چین ہے اور چین پاکستان ہے ، دونوں ممالک مل کر بھارت کا سامنا کریں گے۔ بھارتی فوج کی ملازمت چھوڑنے والی پروین ساہنی اور غزالہ وہاب نے اپن
ٹرمپ کاحکم نامہ معطل کرنےوالےجج کوقتل کی دھمکیاں
25 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
واشنگٹن(روزنامہ اوصاف) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا حکم نامہ معطل کرنےوالے فیڈرل جج کو قتل کی دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں۔تفصیلات کےمطابق ڈونلڈٹرمپ کاحکم نامہ معطل کرنےوالے ہوائی کے فیڈرل جج کوقتل کی دھمکیاں موصول ہونےپرجج کی حفاظت کے لئے یوایس مارشلز کا دستہ ہوائی پہنچ گیا ۔دوسری جانب ایف بی آئی نے ہوائی کے
بھارت نے پا کستان اور بنگلہ دیش بارے اعلان کر دیا
25 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
ممبئی (روز نامہ اوصاف)بھارت نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے ساتھ بین الاقومی سرحد کو سیل کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش میں بارڈر سیکورٹی فورس اکیڈمی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راجناتھ سنگھ نے کہاکہ بھارت نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے ساتھ بین الاقومی سرحد کو سیل کرنے کا منصوبہ بن
بھارتی فوج کا پول کھولنے والا تیج بہادر بالآخر اپنے ہی افسران کے ہاتھوں قتل
25 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
کراچی(روزنامہ اوصاف) بھارتی سرحدی فورس بی ایس ایف کے جوان تیج بہادر کی ہلاکت کے حوالے سے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔تیج بہادر وہی جوان ہیں جنھوں نے انٹرنیٹ پر ایک وڈیو ڈالی تھی جس میں وہ اپنے افسروں کے مظالم کا پردہ چا ک کر رہے تھے، ان کی تصویر کے ساتھ پیغام سامنے آیا ہے کہ تیج بہادر کو قتل کر دی
اقوام متحدہ نے میانمارفوج کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ کرلیا
25 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
جنیوا(روزنامہ اوصاف) روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ مقامی فوج کے مظالم کا اقوام متحدہ نے نوٹس لے لیا، اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ملک کی فوج کی جانب سے مبینہ طور پر کیے جانے والے مظالم کی تفتیش کرے گی۔یورپی یونین کی جانب سے پیش کی جانے والی قرار داد کو اق
ڈھاکا ایئرپورٹ کے قریب دھماکا، ’خودکش بمبار‘ ہلاک
24 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
ڈھاکا(روزنامہ اوصاف)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے ایئرپورٹ کے قریب دھماکے میں مشتبہ خودکش بمبار ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے پی‘ کے مطابق بنگلہ دیشی پولیس کا کہنا ہے کہ بمبار نے پولیس چیک پوسٹ کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا، تاہم اس سے کوئی اور جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایئرپورٹ پولیس ا
ٹرمپ ٹر ک ڈرائیور بن گئے
24 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
واشنگٹن (روزنامہ اوصاف)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹر ک ڈرائیور بن گئے۔بھاری بھرکم ٹرک میں بیٹھ کر ہارن بجانے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اپنے بیانات اور دلچسپ حرکات سے حیران و پریشان کرنے والے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور روپ سامنے آیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں ٹرک مالکان سے ملاقات موقع
خواب میں رونا، چیخناکس خبر کی علامت
24 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
خواب میں اگر رونا چیخ و پکار کے ساتھ ہو یا تھپڑ مارنے کی وجہ سے ہویا سیاہ لباس پہننے کے ساتھ ہو یا گریبان چاک کرنے کے ساتھ ہو تو یہ رنج و غم کی دلیل ہے، اور اگر رونا خدا کی وجہ سے ہو یا قرآن کریم کی سماعت کی وجہ سے ہو یا کسی سابقہ گناہ پر ندامت اور شرمندگی کی وجہ سے ہو یہ سب فرحت و مسرت اور حزن وملال کے زوال کی ن
ایران میں 45 ملین افراد ایک وقت کے کھانے سے بھی محروم
24 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
تہران(روزنامہ اوصاف) ایران میں بے روزگاری، غربت اور ابتر معاشی صورت حال نے ملک کو بدترین غربت اور قحط سےدوچار کیا ہے۔ ایرانی حکومت کے عہدیداروں نے اعتراف کیا ہے کہ 80 ملین کی آبادی میں 45 ملین افراد کو دو وقت کا کھانا میسر نہیں۔ وہ بدترین معاشی حالات میں زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ ایران میں آخری حدوں کو
مصر: حسنی مبارک کو 6 سال بعد رہا کر دیا گیا
24 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
قاہرہ(روزنامہ اوصاف) مصر کے سابق صدر حُسنی مبارک کو قید سے رہا کر دیا گیا ہے۔ انہیں آج اُس عسکری ہسپتال سے گھر جانے کی اجازت دے دی گئی جہاں انہوں نے اپنی چھ سالہ حراست کا زیادہ تر وقت گزارا۔ مصر کی عدالت عالیہ کی طرف سے حسنی مبارک کی رہائی کا فیصلہ رواں ماہ کے آغاز میں سنا دیا گیا تھا۔ اس عدالت نے سا
یوم پاکستان پرتحفہ ،مودی ایم کیوایم کی مدد کےلئے پاکستان میں مداخلت کریں‘الطاف حسین
24 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
لندن (روزنامہ اوصاف) متحدہ قومی موومنٹ لندن کے رہنما الطاف حسین نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کوکراچی میں مہاجروں کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنا چاہئےانہوں نے کہا ہےکہ بھارت ایم کیوایم کےخلاف ہونے والی سازش کے مقابلے کےلئے پاکستان میں مداخلت کرکے ایم کیوایم کوبچانا چاہے ، الطاف حسین کا کہن
بھارت میں کسا نو ں نے ایسا کام شروع کر دیا کہ حکو مت کیلئے مشکل کھڑی ہو گئی
24 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
نئی دہلی(روز نامہ اوصاف) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں گذشتہ نو روز سے کسان اپنے دیرینہ مطالبات منوانے کے لیے کھوپڑیاں احتجاج کر رہے ہیں ۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نئی دہلی میں گذشتہ نو روز سے کسان مطالبات منوانے کے لیے ان کاشتکاروں کی کھوپڑیوں کے ساتھ احتجاج کر رہے ہیں جو خود کشی کر چکے ہیں۔ان ک
مصر میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے10 فوجی ہلاک،جھڑپوں کے دوران 15 عسکریت پسند بھی مارے گئے
24 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
قاہرہ(روزنامہ اوصاف)مصر کے علاقے جزیرہ نما سینائی میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے10فوجی ہلاک ہو گئے جبکہ جھڑپوں کے دوران 15 عسکریت پسند بھی مارے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر کے علاقے جزیرہ نما سینائی میں سڑک کنارے نصب بموں کے پھٹنے سے ملکی فوج کے 10 سپاہی ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ ان فوجیوں اور دہشت گرد گروپ اس
ٹرمپ انتظامیہ کو اوباما ہیلتھ کئیر ختم کرنے کیلئے مشکلات کا سامنا
24 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
واشنگٹن(روزنامہ اوصاف) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے ہیلتھ کیئر پروگرام کے لیے ایوانِ نمائندگان میں ووٹنگ ملتوی ہوگئی۔ ووٹنگ ملتوی ہونا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے ایک بڑا دھچکا ہے۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ جمعرات کو کانگریس کے ایوانِ زیریں میں ہونے والی ہیلتھ پروگرام ووٹنگ میں کامیابی حاصل کریں گے
بھارت میں کھڑے ہو کر اہم پاکستانی شخصیت کا دبنگ اعلان ۔۔ مودی سرکار کے پسینے چھوٹ گئے ‎
23 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کشمیر کی تحریک آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا، کشمیری ضرور منزل حاصل کر کے رہیں گے، بھارت میں تعینات پاکستانی سفیر عبدالباسط کا یوم پاکستان تقریب سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق نئی دہلی میں یوم پاکستان کی تقریب منعقد کی گئی جس میں بھارت میں تعینات پاکستانی سفیر عبدالباسط نے خطاب کرتے
یوم پاکستان ،دنیاکی بلندترین عمارت بھی پاکستانی پرچم سے ر وشن ،جان کرآ پ خوشی سے جھوم اٹھیں گے
23 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)یوم پاکستان کے موقع پردبئی میں دنیاکی سب سے بڑی عمارت برج الخلیفہ پربھی پاکستان پر چم روشن کر دیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق دبئی میں یوم پاکستان کے موقع پردنیاکی سب سے بڑی عمارت برج الخلیفہ پرپاکستانی پرچم روشن کردیاگیاہے جس کودیکھنے کےلئے امارات میں رہنے والے پاکستانی پہنچ گئے ہ
سی پیک منصوبہ ۔۔ چین کھل کر سامنے آگیا ۔۔ بھارت کو ایسا جھٹکا دیدیا کہ مدتوں یاد رکھے گا
23 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
بیجنگ(آن لائن)چین نے پاک چین اقتصادی راہداری پر بھارت کے اعتراضات ایک بار پھر مسترد کرتے ہو ئے کہا ہے کہ بھارت کو چاہیے اقتصادی راہداری کے حوالے سے عملی سوچ اپنائے۔ بھارت کو سی پیک کے آزاد کشمیر سے گزرنے پر اعتراض ہے۔چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بریفنگ میں کہاکہ بھارت 'ون بیلٹ ون روڈ پروجیکٹ کے حوالے س
مسلم دوستی کی نئی تاریخ رقم ۔۔ چین نے اسرائیل سے کیا دبنگ مطالبہ کردیا ؟ عالم اسلام میں خوشی کی لہر
23 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے پر امید، دورے پر آئے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو آزاد فلسطین کے ذکر پرگھبراہٹ طاری، بغلیں جھانکنے لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے دورہ چین کے موقع پر چینی صدر شی جن پنگ نے ان سے ملاقات میں م
آسیہ اندرابی نے بھی یوم پاکستان پر سبزہلالی پرچم لہرا دیا
23 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
لاہور(روزنامہ اوصاف) یوم پاکستان پر مقبوضہ کشمیر بھی پاکستانی قومی ترانے سے گونج اٹھا ، دخترانِ ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی نے سری نگر میں 23 مارچ کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا اور سبزہلالی پرچم لہراتے ہوئے قومی ترانہ پڑھا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آسیہ اندرابی کا کہنا تھا کہ چیلنجز کے باوجود،،وہ یہاں پ
🇮🇳 *ہندوستان سے ایک بہن کاخط ۔۔۔۔* 🇵🇰 *بنام اہل پاکستان۔۔۔*
23 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ ۔۔۔ آپ سب پاکستانیوں کو انڈیا میں بسنے والے سب مسلمانوں اور نیک دل عوام کی جانب سے چاہتوں بھرا 23 مارچ یوم پاکستان ، یوم تجدید عہد وفا......مبارک۔۔۔مبارک۔۔۔مبارک۔ *اے پیارے پاکستانی مسلمان بھائیو اور بہنو۔۔!!!* آپ کی طرح ہندوستان میں بسنے والے سب مسلمین کو خوب اچھی طرح معل
بھارت ، کسانوں کا خودکشی کرنے والے ساتھیوں کی مردہ کھوپڑیوں کے ساتھ احتجاج
23 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
نئی دہلی ( روزنامہ اوصاف) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں کسانوں نے مردہ کھوپڑیوں کے ساتھ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں گذشتہ نو روز سے کسان اپنے دیرینہ مطالبات منوانے کے لیے ان کاشتکاروں کی مردہ کھوپڑیوں کے ساتھ احتجاج کر رہے ہیں جو خود کشی کر چکے ہیں۔ان کسانوں ک
اپنی والدہ کو جنسی ہراساں ۔۔۔ بد بخت شرمناک حالت میں گرفتار
23 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف ) بھارتی شہر کے پونے کے رہائشی ایک 39 سالہ شخص کو اپنی والدہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔بھارتی اخبار کے مطابق بیبویوادی پولیس کے مطابق 39 سال شخص نشے میں دھت ہو کر اپنے ہوش و حواس پر قابو نہیں رکھ سکا۔ تاہم ہوش آنے کے بعد اسے کچھ معلوم نہیں تھا کہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے عہدے سے مستعفی۔۔؟
23 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
لاس اینجلس(روز نامہ اوصاف)امریکہ کی سینئر ڈیموکریٹ سینیٹر ڈائین فائن اسٹین نے دعویٰ کیاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد ہی اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈائین فائن اسٹین نے یہ بات لاس اینجلس میں ٹرمپ مخالف مظاہرین کے سوالات کے جواب میں کہی انہوں نے اشارہ دیا ہے کہ وہ اس حوالے سے ت
اجمیر شریف بم دھماکا، ہندو انتہا پسندوں کوعمرقید کی سزا
23 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
بھارت میں دھماکہ ، منصوبہ بندی میں کون کون شامل تھا؟بڑا عدالتی فیصلہ آگیا اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )جے پور : بھارتی عدالت نے اجمیر شریف میں واقع حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر بم دھماکے کے جرم میں دو ہندو انتہا پسندوں کو عمر قید کی سزا سنا دی۔تفصیلات کے مطابق راجستھان کی خ
ملکہ برطانیہ کی موت کی خبردینے کیلئےتیاریاں مکمل
23 مارچ‬‮ 2017  -  دنیا
لندن(روزنامہ اوصاف) ملکہ برطانیہ ابھی زندہ ہیں مگربکنگھم پیلس نے ان کی موت کی صورت میں یہ اطلاع جاری کرنے کے لیے خفیہ کوڈ تیارکرلیا۔برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق بکنگھم پیلس میں یہ لائحہ عمل تیار کر لیا گیا ہے کہ ملکہ کی موت کی خبر کس طرح جاری کی جائے گی۔ اس مقصد کے لیے ’’لندن برج از ڈاؤن‘‘ کا خ


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved