09:07 am
پاک فوج میں بھی بڑے پیمانے پر تقررو تبادلے کر دیئے گئے، اہم ذمہ داریا ں سو نپ دیں

پاک فوج میں بھی بڑے پیمانے پر تقررو تبادلے کر دیئے گئے، اہم ذمہ داریا ں سو نپ دیں

09:07 am

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آئی ایس پی آر کا کہناہے کہ پاک فوج میں تقررو تبادلے کر دیئے گئے ہیں جس کے تحت لیفٹیننٹ جنرل عدنا کو کمانڈر بہاولپور تعینات کیا گیاہے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے
کہ لیفٹیننٹ جنرل نعمان کو آئی جی سی اینڈ آئی ٹی مقرر کر دیا گیاہے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کو ڈی جی جوائنٹ سٹاف ، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو جی ایچ کیو میں پاک فوج کے ایڈ جوئنٹ جنرل تعینات کر دیا گیاہے ۔آئی ایس پی آر کا کہناتھا کہ لیفٹیننٹ جنرل ساحروائس چیف آف جنرل اسٹاف کی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔

تازہ ترین خبریں