10:14 am
نواز شریف کو جیل میں مزید سہولیات دے دی گئیں

نواز شریف کو جیل میں مزید سہولیات دے دی گئیں

10:14 am

لاہور (نیوز ڈیسک ) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو جیل میں مزید سہولیات دے دی گئیں، میاں نواز شریف کے کمرے میں اے سی لگ گیا: جیل ذرائع ذرائع کا بتانا ہے میاں نواز شریف کو ٹی وی بھی فراہم کر دیا گیا ہے۔ ٹی وی پر میاں نواز شریف صرف سرکاری نشریات دیکھ سکیں گے سابق وزیر اعظم کا جیل کے ڈاکٹرز نے طبی معائنہ کیا میاں نواز شریف کی شوگر اور بلڈ پریشر نارمل ہیں۔

تازہ ترین خبریں