03:47 pm
ایک دفعہ پڑھیں تو اگرکھانے کے اندرزہربھی ملا ہوگا تو وہ اثر نہیں کرے گا،ایسے فائدے کہ جان کر آپ سبحان اللہ کہیں گے

ایک دفعہ پڑھیں تو اگرکھانے کے اندرزہربھی ملا ہوگا تو وہ اثر نہیں کرے گا،ایسے فائدے کہ جان کر آپ سبحان اللہ کہیں گے

03:47 pm

کراچی (نیو ز ڈیسک )ایک دفعہ پڑھے گا تو اگرکھانے کے اندرزہربھی ملا ہوگا تو وہ اثر نہیں کرے گا،ایساےفائدے کہ جان کر آپ سبحان اللہ کہیں گےایک دفعہ پڑھے گا تو اگرکھانے کے اندرزہربھی ملا ہوگا تو وہ اثر نہیں کرے گا۔ کھانا فوڈ پوائزن نہیں بنے گااوروہ کھانا بیماری نہیں بنے گا، صحت بنے گا۔وہ کھانا اُسے گناہوں کی طرف مائل نہیں کرے گا۔نیکی کاذریعہ بنے گا۔اورجو دوسری دفعہ سورہ قریش پڑھے گا
اللہ پاک جل شانہ اس کو ایسا دسترخوان سدا دیتا رہے گا ، بہترین، اچھے سے اچھا عطا فرماتے رہیں گے ظاہر ہے روزی سکھی ہوگی تو دسترخوان اچھا ہوگا ۔اور جو تیسری مرتبہ سورہ قریش پڑھے گا اللہ اس کی سات نسلوں کو بھی لاجواب کھانے دسترخوان رزق دیتے رہیں گے۔ایک دفعہ پڑھے گا تو اگرکھانے کے اندرزہربھی ملا ہوگا تو وہ اثر نہیں کرے گا،ایسے فائدےکہ جان کر آپ سبحان اللہ کہیں گے

تازہ ترین خبریں