08:02 am
حضورپاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص فجر کی نماز کے بعد صرف تین مرتبہ یہ دُعا پڑھے گا

حضورپاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص فجر کی نماز کے بعد صرف تین مرتبہ یہ دُعا پڑھے گا

08:02 am

جو لوگ ایمان والے ہیں وہ فجر کی نماز کے بعد یہ تسبیح پڑھے گئے تو اللہ پاک کی ذات ان لوگوں کو چار بیماریوں سے محفوظ رکھ گا اور ان بیماریوں سے نجات مل جائیگی چار بیماریوں میں جو بیماری سب سے پہلے ہے وہ پاگل پن ہے جب آپ یہ تسبیح پڑھنے گئے تو آپکو کسی طرح کی ذہنی بیماری نہیں ہوگی اللہ تعالی آپ کو پاگل نہیں بنائے گا بزرگوں کا کہنا ہے جن لوگوں کو مرگی یا بھولنے کی عادت ہے
وہ بھی اس تسبیح سے شفایاب ہوسکتے ہیںاور دوسری بیماری کوڑھ پن کی ہے یہ تسبیح پڑھنے سے آک کو کبھی بھی جلد کی بیماری نہیں ہوگی اگر کسی کے چہرے پر دانے ،پھنسی وغیرہ نکل آئے یا انکارنگ کالا ہو جائے تو وہ بہن بھائی بھی اس تسبیح کو ضرور پڑھیں ۔تیسری بیماری اندھے پن کی بیماری ہے اگر آپ کی نظر کم ہے تو آپ اس تسبیح کو ضرور پڑھیں چوتھی بیماری فالج کی ہے جس بھائی یا بہن کے ہاتھ پائوں اچانک کام کرنا چھوڑ جائے تو وہ بھی اس تسبیح کو ضرور پڑھیں آیئے میں آپ بہنوں اور بھائیوں کو بتاتا ہوں کہ وہ تسبیح کون سی ہے(سبحان اللہ عظیم و بحمدہ ولا حول ولا قوۃ الا باللہ)یہ تسبیح ہر روز تین مرتبہ فجر کی نماز کے بعد پڑھیں تو ان چار بیماریوں سے مکمل طور پر نجات مل جائے گی

تازہ ترین خبریں