07:43 am
ڈالر نے ایک بارپھر روپے کو پچھا ڑنا شروع کردیا ، نئی قیمت سن کر آپ کے ہوش اُڑ جائینگے

ڈالر نے ایک بارپھر روپے کو پچھا ڑنا شروع کردیا ، نئی قیمت سن کر آپ کے ہوش اُڑ جائینگے

07:43 am

اسلام آباد(نیو زدیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد اس کا 139 روپے پر لین دین ہوتا رہا۔مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کے ریٹ میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا،
16 پیسے اضافے کے ساتھ ڈالر انٹر بینک مارکیٹ میں 139 روپے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔تجزیہ کاروں کے مطابق ڈالر کے ریٹ میں اضافہ آئی ایم ایف کے ساتھ متوقع ڈیل کا نتیجہ ہو سکتا ہے حالانکہ ایک روز قبل پاکستان کو ایک دوست ملک کی جانب سے 1 ارب ڈالر کی قسط موصول ہوئی ہے جو ملکی زرمبادلہ مبادلہ ذخائر میں قابل ذکر اضافہ ہے۔

تازہ ترین خبریں