04:38 pm
سونے کی قیمتوں کو گیئر لگ گئے ۔۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر

سونے کی قیمتوں کو گیئر لگ گئے ۔۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر

04:38 pm

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سونے کی قیمتوں کو گیئر لگ گئے ۔۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔ پاکستان کی مارکیٹ میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان کی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 150 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوگیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز ایک تولہ سونے کی قیمت 69 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ علاوہ ازیں سونے کی 10 گرام قیمت میں 128 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں