07:59 am
750 روپے والے قومی انعامی بانڈ کی 78ویں قرعہ اندازی کل ہو گی

750 روپے والے قومی انعامی بانڈ کی 78ویں قرعہ اندازی کل ہو گی

07:59 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) 750وپے والے قومی انعامی بانڈزکی 78یں قرعہ اندازی 15اپریل بروزسوموار
لاہورمیں منعقد ہوگی۔مرکز قومی بچت اسکیم قصورکے ترجمان نے اے پی پی کو بتایا کہ750وپے قومی انعامی بانڈزکا پہلا انعام15اکھ روپے جبکہ دوسراانعام 5 لاکھ روپے کے تین انعامات اور اسی طرح تیسرا انعام 9300روپے کے 1696نعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔ اس سال کی یہ مجموعی طورپر 10یں قرعہ اندازی ہے۔

تازہ ترین خبریں