11:28 am
گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ۔۔۔

گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ۔۔۔

11:28 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چیئرپرسن اوگراعظمیٰ عادل نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے،گزشتہ دو سال سے گیس کی قیمتیں نہیں بڑھ سکیں۔چیئرپرسن اوگرا عظمیٰ عادل نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے،گزشتہ دو سال سے گیس کی قیمتیں نہیں بڑھ سکیں۔
ان کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمت خریداور فروخت میں فرق بڑھ گیا ہے ،گیس کی قیمتوں میں 75 سے 80 فیصد اضافہ ہو سکتا ہے،نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا،انہوں نے کہا کہ سوئی ناردرن کے غیرضروری اخراجات نہیں مانے جائیں گے

تازہ ترین خبریں