05:22 pm
گلاب پورتحصیل ہماراحق،اس سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے،حاجی عباس

گلاب پورتحصیل ہماراحق،اس سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے،حاجی عباس

05:22 pm

شگر(اوصاف نیوز)حاجی عباس نمبرادار وزیر پور گلاپ پور نے کہا ہے کہ تحصیل گلاپ پور اپنا جائیداد بھی بھی بیچ کر قیام کروںگا۔نمبرداراں یونین کوسنسل گلاب پور سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے گلاب پور تحصیل کا اعلان عوامی مطالبے پر کیا۔اور گلاب پور تحصیل ہمارا حق ہے ۔ہم اس حق سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔اس کی قیام کیلئے ہمیں اپنے جائیدادفروخت کرنا بھی پڑے تو گریز نہیں کرینگے
۔تحصیل گلاپ پور کی قیام مین اپنا حصہ ادا کریںگے۔وزیر اعلیٰ نے گلاب پور تحصیل کو اعلان یہاں دورے پر کیا اور یہاں ہی بنے گا کوئی بھی اس کو چھیننے کی کوشش نہ کریں ورنہ اچھے نتائج نہیںہوں گے۔