لندن(ویب ڈیسک) انسانوں کے لیے تو ٹنڈر جیسی ڈیٹنگ ایپلی کیشنز تھیں ہی، آپ یہ سن کر دنگ رہ جائیں گے کہ اب برطانیہ میں گائے بھینسوں کے لیے بھی ایسی ہی ایک ڈیٹنگ ایپلی کیشن متعارف کروا دی گئی ہے جو تیزی کے ساتھ مقبول ہو رہی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق اس ایپلی کیشن کا نام ’ٹڈر‘ (Tudder)ہے جس پر نر اور مادہ گائیوں، بھینسوں کی پروفائلز بنائی جاتی ہیں۔ یہ ایپلی کیشن جانور پالنے والے کسانوں کی سہولت کے لیے بنائی گئی ہے تاکہ وہ اپنے مادہ گائیوں اور بھینسوں سے اچھی نسل کے بچے پیدا کرنے کے لیے اچھے بیل اور بھینسے آسانی کے ساتھ تلاش کر سکیں۔
اب تک برطانیہ کے 42ہزار فارمز سے لاکھوں جانوروں کی پروفائلز اس ایپلی کیشن پر بنائی جا چکی ہیں۔ کسان پروفائل میں متعلقہ جانور کی نسل، اس کی مارکیٹ میں قیمت، بچے پیدا کرنے اور دودھ دینے کی صلاحیت اور اس کی موجودگی کی جگہ سمیت ہر طرح کی معلومات مہیا کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس جانور کی تصویر بھی پروفائل میں لگائی جاتی ہے۔ کسان اس ایپلی کیشن پر جا کر اپنی پسند کا جانور تلاش کرتے ہیں اور پھر اس کی تصویر کو دائیں طرف سوائپ کرکے اس میں اپنی دلچسپی کا اظہار کرتے ہیں۔ اس طرح اس جانور کے مالک کسان کو نوٹیفکیشن چلا جاتا ہے اور پھر دونوں کسان آپس میں رابطہ کرکے جانوروں کا ملاپ کرواتے ہیں۔ یہ ایپلی کیشن ہیکٹر(Hectare)نامی کمپنی نے تیار کی ہے۔
سراج درانی کی گرفتاری پر سندھ کارڈ کھیلنا قابل مذمت ہے،شوکت یوسفزئی
بیلہ میں طوفانی بارشیں، سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی
موٹر سائیکل چلانے والے کم عمر لڑکوں کے خلاف کارروائی
نیب تحریک انصاف کے وزیراعظم کا آلہ کار ہے، سعید غنی
’نواز شریف‘ کا ایک خطرناک بیان جس کو بھارت نے اپنے حق میں استعمال کرلیا، افسوسناک خبر
ہفتہ وار چھٹی جمعہ کو ہو گی یا اتوار کو ؟ حکو مت نے اعلان کر دیا
بارات میں ناچ گانے کی وجہ سے دولہا سمیت باراتی گندے نالے میں جا گرے
تھائی لینڈ میں آلودگی کے خلاف شکر ملے پانی کا اسپرے
امریکی شخص نے پہاڑی تیندوے کو ہاتھوں سے مارڈالا
اپنے بچوں کو اٹھا کر پھرنے والا باہمت پرندہ
جاپان میں لذیذ کیڑے مکوڑے فراہم کرنے والی وینڈنگ مشین مقبول
فالتو اشیا سے آوارہ جانوروں کا گھر بنانے والا فنکار
ایک ہاتھ سے مقابلہ کرنے والا پروفیشنل باکسر
99 سال کی عمر میں 77 سال سے کھویا ہوا پیار کیسے ملا؟
خاتون نے اپنے لیے درست فیصلہ کرنیوالے کا اشتہار دیدیا
800 سال پرانے موبائل فون کی دریافت کا دعویٰ
گاڑیوں میں نصب اس شیشے کا مقصد کیا ہوتا ہے؟خبر نے سب کو حیران کردیا
گرین لینڈ میں 512 سال سے زندہ شارک مچھلی دریافت کرلی گئی
جنگوں میں حصہ لینے والے جانور
نئے چینی سال کی آمد، سنگاپور دیوہیکل لالٹینوں سے سج گیا
دنیا کی تیز ترین طلاق، 3 منٹ میں راہیں جدا ہو گئیں
ارجنٹائن کے ہسپتال میں ننھے مریضوں کیلئے الیکٹرک گاڑیاں
3ماہ بعد مریضہ کے پیٹ میں رہ جانیوالی قینچی نکال لی گئی
آنکھوں پر موجود بھنویں انسان کے بارے میں سب کچھ بتا سکتی ہیں؟جانیں
کلائی کی یہ تین لکیریں کیا بتاتی ہیں؟ جانیں
مردہ لڑکی کو غسل دینے کے بعد وہی پا نی کسی بھی گھو ڑے کے سامنے رکھ دیا جا ئے اگر گھو ڑے نے پا نی پی لیا تو سمجھ لینا کہ لڑکی
لیموں پر لوگوں کے نام لکھ کر جمانے والی خاتون گرفتار، جادو کرنے کا سب سے عجیب طریقہ
دنیا کے کا وہ سب سے چھوٹا ملک جس کی سربراہ سمیت کل آبادی 27 افراد پر مشتمل ہے، حیران کن انکشاف
جیون ساتھی کی تلاش، معروف کمپنی کا خواتین کو چھٹیاں دینے کا فیصلہ
‘ٹائی ٹینک’ حادثے میں بچ جانے والی معروف شخصیات کون تھیں؟