09:03 am
پوکی مون گوکا بخار 70سالہ شخص کے سر پر سوار

پوکی مون گوکا بخار 70سالہ شخص کے سر پر سوار

09:03 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)تائیوان میں پوکی مون گو کا بخار 70 سالہ بزرگ کے سر پر بھی سوار ہوگیا ہے۔تائیوان سے تعلق رکھنے والے 70سالہ ’یوعان چن سین‘ بیک وقت ایک نہیں دو نہیں بلکہ 21 موبائل فونز پر 'پوکی مون گوگیم کھیلتے دکھائی دیے ہیں۔یوعان چن سین
یہ گیم کھیلنے کے لیےہر وقت باہر نکلتے ہوئےہوتے ہیں اور اپنی سائیکل پر تمام موبائلز لگا کرپیکاچو کو پکڑتےنظر آتے ہیں۔پوکی مون گوکا بخار 70سالہ شخص کے سر پر سوارپکاچوکو پکڑنے کی دھن میں مگن دادا جان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔واضح رہے کہ یہ بزرگ گذشتہ برس 11موبائل فونز میں گیم کھیل کر شہرت حاصل کرچکے ہیں اور یہ مرض اب بڑھتا ہی جارہا ہے

تازہ ترین خبریں