09:04 am
پیزا کھانے کے شوقین گلہری

پیزا کھانے کے شوقین گلہری

09:04 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)یوں تو پیزا ہر ایک کو پسند ہے تاہم یہی پیزا ننھی گلہری کا بھی فیوورٹ ہے۔ یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے یہ دلچسپ مناظر ہی دیکھ لیں جس میں ننھی گلہری پیزا تھامے درخت پت چڑھ رہی ہے۔ جی ہاں،یہ دلچسپ مناظر امریکی شہر نیویارک میں دیکھے گئے
جہاں ایک گلہری کے ہاتھ پیزا کا سلائس لگ گیا اور یوں گلہری نے موقع سے فائدہ اُٹھایا اور پیزا تھامے درخت پر چڑھی گئی اور پھر خوب مزے سے پیزا کی مفت کی دعوت اڑائی۔یوں پیزا کھانے کی شوقین ننھے گلہری کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں